حکمت حکمت : 107 حکمت (107) : بہت سے پڑھے لکھوں کو (دین سے) بے خبری تباہ کر دیتی ہے اور جب علم ان کے پاس ہوتا ہے انہیں ذرا بھی فائدہ نہیں پہنچاتا۔ (107- غیر مفید علم) (۱۰۷) بہت سے پڑھے لکھوں کو (دین سے) بے خبری تباہ کر دیتی ہے اور جو علم ان کے پاس ہوتا ہے انہیں ذرا بھی فائدہ نہیں پہنچاتا۔ شیئر کریں: