حکمت حکمت : 152 حکمت (152) : ہر آنے والے کے لیے پلٹنا ہے اور جب پلٹ گیا تو جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ (152- نیستی و بربادی) (۱۵۲) ہر آنے والے کیلئے پلٹنا ہے اور جب پلٹ گیا تو جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ شیئر کریں: