حکمت حکمت : 18

حکمت (18) : جب شخص امید کی راہ میں بگ ٹُٹ دوڑتا ہے وہ موت سے ٹھوکر کھاتا ہے۔ (18- طول اَمل)

(۱۸)
جو شخص امید کی راہ میں بگ ٹُٹ دوڑتا ہے وہ موت سے ٹھوکر کھاتا ہے۔