حکمت حکمت : 186

حکمت (186) : ظلم میں پہل کرنے والا کل (مذامت سے) اپنا ہاتھ اپنے دانتوں سے کاٹتا ہو گا۔ (186- ظلم کا انجام)

(۱۸۶)
ظلم میں پہل کرنے والا کل (ندامت سے) اپنا ہاتھ اپنے دانتوں سے کاٹتا ہو گا۔