حکمت حکمت : 251 حکمت (251) : دنیا کی تلخی آخرت کی خوشگواری ہے اور دنیا کی خوشگواری آخرت کی تلخی ہے۔ (251- تلخی و شیرینی) (۲۵۱) دنیا کی تلخی آخرت کی خوشگواری ہے اور دنیا کی خوشگواری آخرت کی تلخی ہے۔ شیئر کریں: