حکمت حکمت : 286 حکمت (286) : لوگ کسی شے پر »واہ واہ «نہیں کرتے مگر یہ کہ زمانہ اس کے لیے ایک برا دن چھپائے ہوئے ہے۔ (286- بُرا دن) (۲۸۶) لوگ کسی شے پر ’’واہ، واہ‘‘ نہیں کرتے مگر یہ کہ زمانہ اس کیلئے ایک بُرا دن چھپائے ہوئے ہے۔ شیئر کریں: