حکمت حکمت : 337 حکمت (337) : جو عمل نہیں کرتا اور دعا مانگتا ہے وہ ایسا ہے جیسے بغیر حلیہ کمان کے تیر چلانے والا۔ (337- بےعمل کی دُعا) (۳۳۷) جو عمل نہیں کرتا اور دُعا مانگتا ہے وہ ایسا ہے جیسے بغیر چلّۂ کمان کے تیر چلانے والا۔ شیئر کریں: