حکمت حکمت : 35

حکمت (35) : جب شخص لوگوں کے لیے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ جنہیں وہ جانتے نہیں۔ (35- مرنجان مرنج)

(۳۵)
جو شخص لوگوں کے بارے میں جھٹ سے ایسی باتیں کہہ دیتا ہے جو انہیں ناگوار گزریں تو پھر وہ اس کیلئے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ جنہیں وہ جانتے نہیں۔