حکمت حکمت : 39 حکمت (39) : مستحبات سے قربِ الٰہی نہیں حاصل ہوسکتا، جب کہ وہ واجبات میں سدِ راہ ہوں۔ (39- فرائض کی اہمیت) (۳۹) مستحبات سے قرب الٰہی نہیں حاصل ہو سکتا جبکہ وہ واجبات میں سد راہ ہوں۔ شیئر کریں: