حکمت حکمت : 67 حکمت (67) : تھوڑا دینے سے شرماؤ نہیں کیونکہ خالی ہاتھ پھیرنا تو اس سے بھی گری ہوئی بات ہے۔ (67- سائل کو ناکام نہ پھیرو) (۶۷) تھوڑا دینے سے شرماؤ نہیں، کیونکہ خالی ہاتھ پھیرنا تو اس سے بھی گری ہوئی بات ہے۔ شیئر کریں: