حکمت حکمت : 85 حکمت (85) : جب کی زبان پر کبھی یہ جملہ نہ آئے کہ »میں نہیں جانتا «۔ تو وہ چوٹ کھانے کی جگہوں پر چوٹ کھا کر رہتا ہے۔ (85- ہمہ دانی) (۸۵) جس کی زبان پر کبھی یہ جملہ نہ آئے کہ: ’’میں نہیں جانتا‘‘ تو وہ چوٹ کھانے کی جگہوں پر چوٹ کھا کر رہتا ہے۔ شیئر کریں: