مکتوب مکتوب : 79

مکتوب (79) : جو ظاہری خلافت پر متمکن ہونے کے بعد فوجی سپہ سالاروں کو تحریر فرمایا (79- سپہ سالاروں کے نام)

مکتوب (۷۹)
جو ظاہری خلافت پر متمکن ہونے کے بعد فوجی سپہ سالاروں کو تحریر فرمایا
اگلے لوگوں کو اس بات نے تباہ کیا کہ انہوں نے لوگوں کے حق روک لئے تو انہوں نے (رشوتیں دے دے کر) اسے خریدا، اور انہیں باطل کا پابند بنایا تو وہ ان کے پیچھے انہی راستوں پر چل کھڑے ہوئے۔