Khutba
نہج البلاغہ کے ۲۴۱ خطبات — اردو ترجمہ کے ساتھ
خطبہ
خطبہ 33
خطبہ (33) : جب جنگ جمل کے لیے نکلے تو فرمایا (33- جب جنگ جمل کے لیے روانہ ہوئے تو فرمایا)
امیر المومنین جب اہل بصرہ سے جنگ کے لئے نکلے تو عبداللہ بن عباس کہتے ہیں کہ میں مقامِ ذی…
خطبہ
خطبہ 49
خطبہ (49) : اللہ کی عظمت کے بارے میں فرمایا (49- اللہ کی عظمت و بزرگی کے بارے میں فرمایا)
تمام حمد اس اللہ کے لئے ہے جو چھپی ہوئی چیزوں کی گہرائیوں میں اُترا ہوا ہے۔
خطبہ
خطبہ 34
خطبہ (34) : لوگوں کو اہلِ شام سے آمادہ جنگ کرنے کے لئے فرمایا۔ (34- اہل شام کے مقابلے میں لوگوں کو آمادۂ جنگ کرنے کے لیے فرمایا)
حیف ہے تم پر، میں تو تمہیں ملامت کرتے کرتے بھی اُکتا گیا ہوں۔
خطبہ
خطبہ 50
خطبہ (50) : حق و باطل کی آمیزش کے نتائج (50- حق و باطل کی آمیزش کے نتائج)
فتنوں کے وقوع کا آغاز نفسانی خواہشات سے ہوتا ہے۔
خطبہ
خطبہ 35
خطبہ (35) : تحکیم کے بارے میں (35- تحکیم کے بارے میں فرمایا)
تحکیم۱ کے بعد فرمایا:۔ (ہر حالت میں ) اللہ کے لئے حمدو ثنا رہے۔
خطبہ
خطبہ 51
خطبہ (51) : جب شامیوں نے آپ کے ساتھیوں پر پانی بند کر دیا تو فرمایا (51- جب شامیوں نے آپؑ کے ساتھیوں پر پانی بند کر دیا تو فرمایا)
جب صفین میں معاویہ کے ساتھیوں نے امیرالمومنین ﷷ کے اصحاب پر پانی بند کر دیا تو آپ نے فرمایا:
خطبہ
خطبہ 36
خطبہ (36) : اہل نہروان کو ان کے انجام سے ڈراتے ہوئے فرمایا:۔ (36- اہل نہروان کو ان کے انجام سے مطلع کرنے کے لیے فرمایا)
میں تمہیں متنبہ کر رہا ہوں کہ تم لوگ اس نہر کے موڑوں پر قتل ہو ہوکر گریں گے۔
خطبہ
خطبہ 52
خطبہ (52) : دنیا کے زوال و فنا کے متعلق فرمایا (52- دنیا کے زوال وفنا اور آخرت کے ثواب و عتاب کے متعلق فرمایا)
دنیا اپنا دامن سمیٹ رہی ہے اور اس نے اپنے رخصت ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
خطبہ
خطبہ 21
خطبہ (21) : یہ تعلیم کہ دنیا میں کیسے رہا جائے (21- دنیا میں سبکبار رہنے کی تعلیم)
تمہاری منزل مقصود تمہارے سامنے ہے۔ موت کی ساعت تمہارے عقب میں ہے۔
خطبہ
خطبہ 37
خطبہ (37) : اپنی استقامتِ دینی اور سبقتِ ایمانی کے متعلق فرمایا (37- اپنی استقامت دینی و سبقت ایمانی کے متعلق فرمایا)
میں نے اس وقت اپنے فرائض انجام دیئے جبکہ اور سب اس راہ میں قدم بڑھانے کی جرات نہ رکھتے…
