خطبہ
خطبہ 90
خطبہ (90) : جب قتلِ عثمان1 کے بعد اپ کے ہاتھ پر بیعت کا ارادہ کیا گیا، تو اپ نے فرمایا: (90- جب آپؑ کے ہاتھ پر بیعت ہوئی تو فرمایا)
مجھے چھوڑ دو، اور (اس خلافت کے لیے) میرے علاوہ کوئی اور ڈھونڈ لو۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 91
خطبہ (91) : خوارج کی بیخ کنی اور اپنے علم کی ہمہ گیری کے متعلق (91- خوارج کی بیخ کنی اور اپنے علم کی ہمہ گیری و فتنہ بنی امیہ)
اے لوگو! میں نے فتنہ و شر کی آنکھیں چھوڑ ڈالی ہیں۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 92
خطبہ (92) : خدا کی حمد میں فرمایا (92- خداوند عالم کی حمد و ثناء اور انبیاء کی توصیف میں فرمایا)
بابرکت ہے وہ خدا کہ جس کی ذات تک بلند پرواز ہمتوں کی رسائی نہیں۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 93
خطبہ (93) : بعثت کے وقت لوگوں کی حالت اور رسول ﷺ کی تبلیغ میں مساعی کے متعلق (93- بعثت کے وقت لوگوں کی حالت اور پیغمبرﷺ کی مساعی)
پیغمبر ﷺ کو اس وقت میں بھیجا کہ جب لوگ حیرت و پریشانی کے عالم میں گم کردہ راہ تھے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 94
خطبہ (94) : نبی ﷺ کی مدح میں فرمایا (94- نبی کریم ﷺ کی مدح و توصیف میں فرمایا)
تمام حمد اس اللہ کے لیے ہے جو اوّل ہے اور کوئی شے اس سے پہلے نہیں۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 95
خطبہ (95) : اپنی فوج کو سرزنش اور تنبیہ (95- اپنے اصحاب کو تنبیہہ اور سرزنش کرتے ہوئے فرمایا)
اگر اللہ نے ظالم کو مہلت دے رکھی ہے تو اس کی گرفت سے تو وہ ہرگز نہیں نکل سکتا۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 96
خطبہ (96) : بنی امیہ کے مظالم کے متعلق (96- بنی امیہ اور ان کے مظالم کے متعلق فرمایا)
خدا کی قسم! وہ ہمیشہ یونہی ظلم ڈھاتے رہیں گے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 97
خطبہ (97) : ترکِ دنیا کے متعلق فرمایا (97- ترکِ دینا اور نیرنگیٔ عالم کے سلسلہ میں فرمایا)
دنیا کو چھوڑنے کی وصیت کرتے ہیں، جو تمہیں چھوڑ دے گی، حالانکہ تم اسے چھوڑنا نہیں چاہتے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 98
خطبہ (98) : اہل بیت کی عظمت کے متعلق فرمایا (98- اپنی سیرت و کردار اور اہل بیتؑ کی عظمت کے سلسلہ میں فرمایا)
اس اللہ کے لیے حمدو ثنا ہے جو مخلوقات میں اپنا فضل پھیلائے ہوئے ہے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 99
خطبہ (99) : عبدالملک بن مروان کی تاراجیوں کے متعلق (99- عبد الملک بن مروان کی تاراجیوں کے متعلق فرمایا)
وہ ہر اوّل سے پہلے اوّل ہے اور ہر اخر کے بعد اخر ہے۔
مزید پڑھیے
