حکمت
حکمت 12
حکمت (12) : جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو۔ (12- ناشکری)
جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 13
حکمت (13) : جسے قریبی چھوڑ دیں اسے بیگانے مل جائیں گے۔ (13- اپنے اور بیگانے)
جسے قریبی چھوڑ دیں، اسے بیگانے مل جائیں گے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 14
حکمت (14) : ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قابلِ عتاب نہیں ہوتا۔ (14- مبتلائے فتنہ)
ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قَابِلِ عَتاب نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 15
حکمت (15) : سب معاملے تقدیر کے آگے سرنگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجے میں موت ہو جاتی ہے۔ (15- تدبیر کی بے چارگی)
سب معاملے تقدیر کے آگے سر نگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجے میں موت ہو جاتی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 16
حکمت (16) : پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث کے متعلق کہ بڑھاپے کو (خضاب کے ذریعہ) بدل دو۔ اور یہود سے مشابہت اختیار نہ کرو۔ آپ علیہ السّلام سے سوال کیا گیا، تو آپ علیہ السّلام نے فرمایا کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ اس موقع کے لیے فرمایا تھا۔ جب کہ دین (والے) کم تھے اور اب جب کہ اس کا دامن پھیل چکا ہے اور سینہ ٹیک کر جم چکا ہے تو ہر شخص کو اختیار ہے۔ (16- خضاب)
پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث کہ بڑھاپے کو خضاب کے ذریعہ بدل دو۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 17
حکمت (17) : ان لوگوں کے بارے میں کہ جب آپ کے ہمراہ ہو کر لڑنے سے کنارہ کش رہے۔ فرمایا ان لوگوں نے حق کو چھوڑ دیا اور باطل کی بھی نصرت نہیں کی۔ (17- غیر جانبداری)
ان لوگوں کے بارے میں کہ جب آپ کے ہمراہ ہو کر لڑنے سے کنارہ کش رہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 18
حکمت (18) : جب شخص امید کی راہ میں بگ ٹُٹ دوڑتا ہے وہ موت سے ٹھوکر کھاتا ہے۔ (18- طول اَمل)
جب شخص امید کی راہ میں بگ ٹُٹ دوڑتا ہے وہ موت سے ٹھوکر کھاتا ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 19
حکمت (19) : بامروت لوگوں کی لغزشوں سے درگزر کرو۔(کیونکہ )ان میں سے جب بھی لغزش کھا کر گرتا ہے تو اللہ اس کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر اسے اوپر اٹھا لیتا ہے۔ (19- پاس مروّت)
بامروت لوگوں کی لغزشوں سے درگزر کرو۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 20
حکمت (20) : خوف کا نتیجہ ناکامی اور شرم کا نتیجہ محرومی ہے اور فرصت کی گھڑیاں (تیز رو) ابر کی طرح گزر جاتی ہیں۔ لہٰذا بھلائی کے ملے ہوئے موقعوں کو غنیمت جانو۔ (20- شرم و حیا)
خوف کا نتیجہ ناکامی اور شرم کا نتیجہ محرومی ہے۔
مزید پڑھیے
