0 اندراجات
حکمت (2) : جب نے طمع کو اپنا شعار بنایا، اس نے اپنے کو سبک کیا اور جب نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہو گیا، اور جب نے اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھا، اس نے خود اپنی بے وقعتی کا سامان کر لیا۔ (2- ذلتِ نفس کے اسباب) حکمت حکمت 2

حکمت (2) : جب نے طمع کو اپنا شعار بنایا، اس نے اپنے کو سبک کیا اور جب نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہو گیا، اور جب نے اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھا، اس نے خود اپنی بے وقعتی کا سامان کر لیا۔ (2- ذلتِ نفس کے اسباب)

جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا، اس نے اپنے کو سبک کیا۔

مزید پڑھیے
حکمت (3) :  بخل ننگ و عار ہے اور بزدلی نقص و عیب ہے اور غربت مردِ زیرک و دانا کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے اور مفلس اپنے شہر میں رہ کر بھی غریبِ الوطن ہوتا ہے اور عجز و درماندگی مصیبت ہے اور صبر شکیبائی شجاعت ہے اور دنیا سے بے تعلقی بڑی دولت ہے اور پرہیزگاری ایک بڑی سپر ہے۔ (3- عیوب و محاسن) حکمت حکمت 3

حکمت (3) : بخل ننگ و عار ہے اور بزدلی نقص و عیب ہے اور غربت مردِ زیرک و دانا کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے اور مفلس اپنے شہر میں رہ کر بھی غریبِ الوطن ہوتا ہے اور عجز و درماندگی مصیبت ہے اور صبر شکیبائی شجاعت ہے اور دنیا سے بے تعلقی بڑی دولت ہے اور پرہیزگاری ایک بڑی سپر ہے۔ (3- عیوب و محاسن)

بَخْل نَنگ و عار ہے اور بَزدلی نَقْص و عَیب ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (4) : تسلیم و رضا بہترین مصاحب اور علم شریف ترین میراث ہے اور علمی و عملی اوصاف خلعت ہیں اور فکر صاف شفاف آئینہ ہے۔ (4- علم وادب) حکمت حکمت 4

حکمت (4) : تسلیم و رضا بہترین مصاحب اور علم شریف ترین میراث ہے اور علمی و عملی اوصاف خلعت ہیں اور فکر صاف شفاف آئینہ ہے۔ (4- علم وادب)

تسلیم و رضا بہترین مصاحب اور علم شریف ترین میراث ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (5) : عَقْلَمَنْد کا سِینَہ اس کے بھیدوں کا مَخْزَن ہوتا ہے اور کَشَادَہ رُوئی مَحَبَّت و دوستی کا پھَندَا ہے اور تَحَمُّل و بَرْد باری عَیبوں کا مَدْفَن ہے۔ (یا اس فقرہ کے بجائے حَضْرَت نے یہ فرمایا کہ) صُلح صَفَائی عَیبوں کو ڈھانپنے کا ذَریعَہ ہے۔ (5- چند اوصاف) حکمت حکمت 5

حکمت (5) : عَقْلَمَنْد کا سِینَہ اس کے بھیدوں کا مَخْزَن ہوتا ہے اور کَشَادَہ رُوئی مَحَبَّت و دوستی کا پھَندَا ہے اور تَحَمُّل و بَرْد باری عَیبوں کا مَدْفَن ہے۔ (یا اس فقرہ کے بجائے حَضْرَت نے یہ فرمایا کہ) صُلح صَفَائی عَیبوں کو ڈھانپنے کا ذَریعَہ ہے۔ (5- چند اوصاف)

عقلمند کا سینہ اس کے بھیدوں کا مخزن ہوتا ہے اور کشادہ روئی محبت و دوستی کا پھندا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (6) : جب شخص اپنے کو بہت پسند کرتا ہے وہ دوسروں کو ناپسند ہو جاتا ہے اور صدقہ کامیاب دوا ہے، اور دنیا میں بندوں کے جو اعمال ہیں وہ آخرت میں ان کی آنکھوں کے سامنے ہوں گے۔ (6- خود پسندی) حکمت حکمت 6

حکمت (6) : جب شخص اپنے کو بہت پسند کرتا ہے وہ دوسروں کو ناپسند ہو جاتا ہے اور صدقہ کامیاب دوا ہے، اور دنیا میں بندوں کے جو اعمال ہیں وہ آخرت میں ان کی آنکھوں کے سامنے ہوں گے۔ (6- خود پسندی)

جب شخص اپنے کو بہت پسند کرتا ہے وہ دوسروں کو ناپسند ہو جاتا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (7) :  یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے۔ (7- انسانی حاسے) حکمت حکمت 7

حکمت (7) : یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے۔ (7- انسانی حاسے)

یہ اِنسانِ تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (8) : جب دنیا (اپنی نعمتوں کو لے کر) کسی کی طرف بڑھتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے دیتی ہیں۔ اور جب اس سے رخ موڑ لیتی ہے، تو خود اس کی خوبیاں بھی اس سے چھین لیتی ہیں۔ (8- اقبال و ادبار) حکمت حکمت 8

حکمت (8) : جب دنیا (اپنی نعمتوں کو لے کر) کسی کی طرف بڑھتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے دیتی ہیں۔ اور جب اس سے رخ موڑ لیتی ہے، تو خود اس کی خوبیاں بھی اس سے چھین لیتی ہیں۔ (8- اقبال و ادبار)

جب دُنیا (اپنی نعمتوں کو لے کر) کسی کی طرف بڑھتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے…

مزید پڑھیے
حکمت (9) :  لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں۔ (9- حُسنِ معاشرت) حکمت حکمت 9

حکمت (9) : لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں۔ (9- حُسنِ معاشرت)

لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق…

مزید پڑھیے
حکمت (10) :  دُشمن پر قابُو پاؤ تو اس قابُو پانے کا شُکرانہ اس کو معاف کر دینا قَرار دو۔ (10- عفو و اقتدار) حکمت حکمت 10

حکمت (10) : دُشمن پر قابُو پاؤ تو اس قابُو پانے کا شُکرانہ اس کو معاف کر دینا قَرار دو۔ (10- عفو و اقتدار)

دشمن پر قابو پاؤ تو اس قابو پانے کا شکرانہ اس کو معاف کر دینا قرار دو۔

مزید پڑھیے
حکمت (11) :  لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جب اپنی عمر میں کچھ بھلائی اپنے لیے نہ حاصل کرسکے ،اور اس سے بھی زیادہ درماندہ وہ ہے جب پا کر اسے کھو دے۔ (11- عجز و درماندگی) حکمت حکمت 11

حکمت (11) : لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جب اپنی عمر میں کچھ بھلائی اپنے لیے نہ حاصل کرسکے ،اور اس سے بھی زیادہ درماندہ وہ ہے جب پا کر اسے کھو دے۔ (11- عجز و درماندگی)

لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جب اپنی عمر میں کچھ بھلائی نہ حاصل کرسکے۔

مزید پڑھیے