0 اندراجات
حکمت (42) :  اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ کیونکہ خود مرض کا کوئی ثواب نہیں ہے۔ مگر وہ گناہوں کو مٹاتا  

اور انہیں اس طرح جھاڑ دیتا ہے جس طرح درخت سے پتے جھڑتے ہیں۔ ہاں ! ثواب اس میں ہوتا ہے کہ کچھ زبان سے کہا جائے اور کچھ ہاتھ پیروں سے کیا جائے، اور خدا وند عالم اپنے بندوں میں سے نیک نیتی اور پاکدامنی کی وجہ سے جسے چاہتا ہے جنت میں داخل کرتا ہے۔ (42- اجر و عوض) حکمت حکمت 42

حکمت (42) : اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ کیونکہ خود مرض کا کوئی ثواب نہیں ہے۔ مگر وہ گناہوں کو مٹاتا اور انہیں اس طرح جھاڑ دیتا ہے جس طرح درخت سے پتے جھڑتے ہیں۔ ہاں ! ثواب اس میں ہوتا ہے کہ کچھ زبان سے کہا جائے اور کچھ ہاتھ پیروں سے کیا جائے، اور خدا وند عالم اپنے بندوں میں سے نیک نیتی اور پاکدامنی کی وجہ سے جسے چاہتا ہے جنت میں داخل کرتا ہے۔ (42- اجر و عوض)

اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (43) : جناب ابن ارت کے بارے میں فرمایا۔ خدا خباب ابن ارت پر رحمت اپنی شامل حال فرمائے وہ اپنی رضا مندی سے اسلام لائے اور بخوشی ہجرت کی اور ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہے اور مجاہدانہ شان سے زندگی بسر کی۔ (43- خباب ابن ارت) حکمت حکمت 43

حکمت (43) : جناب ابن ارت کے بارے میں فرمایا۔ خدا خباب ابن ارت پر رحمت اپنی شامل حال فرمائے وہ اپنی رضا مندی سے اسلام لائے اور بخوشی ہجرت کی اور ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہے اور مجاہدانہ شان سے زندگی بسر کی۔ (43- خباب ابن ارت)

جنابِ ابنِ اَرْت کے بارے میں فرمایا۔ خدا خَبّابِ ابنِ اَرْت پر رحمتِ اپنی شاملِ حال فرمائے۔

مزید پڑھیے
حکمت (44) : خوشا نصیب اس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا، حساب و کتاب کے لیے عمل کیا۔ ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ سے راضی و خوشنود رہا۔ (44- قابل مبارکباد) حکمت حکمت 44

حکمت (44) : خوشا نصیب اس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا، حساب و کتاب کے لیے عمل کیا۔ ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ سے راضی و خوشنود رہا۔ (44- قابل مبارکباد)

خوشا نصیب اُس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا، حساب و کتاب کے لیے عمل کیا۔

مزید پڑھیے
حکمت (45) :  اگر میں مومن کی ناک پر تلواریں لگاؤں کہ وہ مجھے دشمن رکھے ،تو جب بھی وہ مجھ سے دشمنی نہ کرے گا۔اور اگر تمام متاعِ دنیا کافر کے آگے ڈھیر کر دوں کہ وہ مجھے دوست رکھے تو بھی وہ مجھے دوست نہ رکھے گا اس لیے کہ یہ وہ فیصلہ ہے جب پیغمبر امی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے ہو گیا ہے کہ آپ نے فرمایا :
اے علی علیہ السّلام ! کوئی مومن تم سے دشمنی نہ رکھے گا اور کوئی منافق تم سے محبت نہ کرے گا۔ (45- مومن و منافق) حکمت حکمت 45

حکمت (45) : اگر میں مومن کی ناک پر تلواریں لگاؤں کہ وہ مجھے دشمن رکھے ،تو جب بھی وہ مجھ سے دشمنی نہ کرے گا۔اور اگر تمام متاعِ دنیا کافر کے آگے ڈھیر کر دوں کہ وہ مجھے دوست رکھے تو بھی وہ مجھے دوست نہ رکھے گا اس لیے کہ یہ وہ فیصلہ ہے جب پیغمبر امی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے ہو گیا ہے کہ آپ نے فرمایا : اے علی علیہ السّلام ! کوئی مومن تم سے دشمنی نہ رکھے گا اور کوئی منافق تم سے محبت نہ کرے گا۔ (45- مومن و منافق)

اگر میں مومن کی ناک پر تلواریں لگاؤں کہ وہ مجھے دشمن رکھے، تو جب بھی وہ مجھ سے دشمنی…

مزید پڑھیے
حکمت (46) :  وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو، اللہ کے نزدیک اس نیکی سے کہیں اچھا ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے۔ (46- خود پسندی) حکمت حکمت 46

حکمت (46) : وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو، اللہ کے نزدیک اس نیکی سے کہیں اچھا ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے۔ (46- خود پسندی)

وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو، اللہ کے نزدیک اس نیکی سے کہیں اچھا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (47) :  انسان کی جتنی ہمت ہو اتنی ہی اس کی قدر و قیمت ہے اور جب جتنی مروت اور جوانمردی ہو گی اتنی ہی راست گوئی ہو گی ،اور جب جتنی حمیت و خود داری ہو گی اتنی ہی شجاعت ہو گی اور جب جتنی غیرت ہو گی اتنی ہی پاک دامنی ہو گی۔ (47- قدر ہر کس بقدر ہمت اوست) حکمت حکمت 47

حکمت (47) : انسان کی جتنی ہمت ہو اتنی ہی اس کی قدر و قیمت ہے اور جب جتنی مروت اور جوانمردی ہو گی اتنی ہی راست گوئی ہو گی ،اور جب جتنی حمیت و خود داری ہو گی اتنی ہی شجاعت ہو گی اور جب جتنی غیرت ہو گی اتنی ہی پاک دامنی ہو گی۔ (47- قدر ہر کس بقدر ہمت اوست)

انسان کی جتنی ہمت ہو اتنی ہی اس کی قدر و قیمت ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (48) :  کامیابی دور اندیشی سے وابستہ ہے اور دور اندیشی فکر و تدبر کو کام میں لانے سے اور تدبر بھیدوں کو چھپا کر رکھنے سے۔ (48- حزم و احتیاط) حکمت حکمت 48

حکمت (48) : کامیابی دور اندیشی سے وابستہ ہے اور دور اندیشی فکر و تدبر کو کام میں لانے سے اور تدبر بھیدوں کو چھپا کر رکھنے سے۔ (48- حزم و احتیاط)

کامیابی دُور اندیشی سے وابستہ ہے اور دُور اندیشی فِکر و تَدبُر کو کام میں لانے سے اور تَدبُر بھیدوں…

مزید پڑھیے
حکمت (49) :  بھوکے شَریف اور پیٹ بھرے کَمینے کے حَمْلَہ سے ڈرتے رہو۔ (49- شریف و رذیل) حکمت حکمت 49

حکمت (49) : بھوکے شَریف اور پیٹ بھرے کَمینے کے حَمْلَہ سے ڈرتے رہو۔ (49- شریف و رذیل)

بھوکے شَریف اور پیٹ بھرے کَمینے کے حَمْلَہ سے ڈرتے رہو۔

مزید پڑھیے
حکمت (50) :  لوگوں کے دل صحرائی جانور ہیں، جب کہ ان کو سدھائے گا، اس کی طرف جھکیں گے۔ (50- دل وحشت پسند) حکمت حکمت 50

حکمت (50) : لوگوں کے دل صحرائی جانور ہیں، جب کہ ان کو سدھائے گا، اس کی طرف جھکیں گے۔ (50- دل وحشت پسند)

لوگوں کے دل صحرائی جانور ہیں، جب کہ ان کو سدھائے گا، اس کی طرف جھکیں گے۔

مزید پڑھیے
حکمت (51) : جب تک تمہارے نصیب یاور ہیں تمہارے عیب ڈھکے ہوئے ہیں۔ (51- خوش بختی) حکمت حکمت 51

حکمت (51) : جب تک تمہارے نصیب یاور ہیں تمہارے عیب ڈھکے ہوئے ہیں۔ (51- خوش بختی)

جب تک تمہارے نصیب یار ہیں تمہارے عیب ڈھکے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے