0 اندراجات
حکمت (52) : معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب دیتا ہے جب سزادینے پر قادر ہو۔ (52- عفوو درگزر) حکمت حکمت 52

حکمت (52) : معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب دیتا ہے جب سزادینے پر قادر ہو۔ (52- عفوو درگزر)

معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب دیتا ہے جب سزا دینے پر قادر ہو۔

مزید پڑھیے
حکمت (53) : سخاوت وہ ہے جب بن مانگے ہو، اور مانگے سے دینا یا شرم ہے یا بد گوئی سے بچنا۔ (53- سخاوت کے معنی) حکمت حکمت 53

حکمت (53) : سخاوت وہ ہے جب بن مانگے ہو، اور مانگے سے دینا یا شرم ہے یا بد گوئی سے بچنا۔ (53- سخاوت کے معنی)

سخاوت وہ ہے جب بن مانگے ہو، اور مانگے سے دینا یا شرم ہے یا بد گوئی سے بچنا۔

مزید پڑھیے
حکمت (54) :  عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور جہالت سے بڑھ کر کوئی بے مائیگی نہیں۔ ادب سے بڑھ کر کوئی میراث نہیں اور مشورہ سے زیادہ کوئی چیز معین و مددگار نہیں۔ (54- چند صفتیں) حکمت حکمت 54

حکمت (54) : عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور جہالت سے بڑھ کر کوئی بے مائیگی نہیں۔ ادب سے بڑھ کر کوئی میراث نہیں اور مشورہ سے زیادہ کوئی چیز معین و مددگار نہیں۔ (54- چند صفتیں)

عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور جہالت سے بڑھ کر کوئی بے مائیگی نہیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (55) :  صبر دو طرح کا ہوتا ہے ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔ (55- صبر کی دو قسمیں) حکمت حکمت 55

حکمت (55) : صبر دو طرح کا ہوتا ہے ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔ (55- صبر کی دو قسمیں)

صبر دو طرح کا ہوتا ہے: ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔

مزید پڑھیے
حکمت (56) :  دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس (56- فقر و غنا) حکمت حکمت 56

حکمت (56) : دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس (56- فقر و غنا)

دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس

مزید پڑھیے
حکمت (57) : قناعت وہ سرمایہ ہے جب ختم نہیں ہو سکتا۔ (57- قناعت) حکمت حکمت 57

حکمت (57) : قناعت وہ سرمایہ ہے جب ختم نہیں ہو سکتا۔ (57- قناعت)

قناعت وہ سرمایہ ہے جب ختم نہیں ہو سکتا۔

مزید پڑھیے
حکمت (58) : مَالِ نَفْسَانِی خواہِشوں کا سَرْچَشْمَہ ہے۔ (58- مال و دولت) حکمت حکمت 58

حکمت (58) : مَالِ نَفْسَانِی خواہِشوں کا سَرْچَشْمَہ ہے۔ (58- مال و دولت)

مَالُ نَفْسَانِی خواہِشوں کا سَرْچَشْمَہ ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (59) : جب (برائیوں سے) خوف دلائے، وہ تمہارے لیے مژدہ سنانے والے کے مانند ہے۔ (59- ناصح کی تلخ بیانی) حکمت حکمت 59

حکمت (59) : جب (برائیوں سے) خوف دلائے، وہ تمہارے لیے مژدہ سنانے والے کے مانند ہے۔ (59- ناصح کی تلخ بیانی)

جب (برائیوں سے) خوف دلائے وہ تمہارے لیے مژدہ سنانے والے کے مانند ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (60) :  زَبان ایک ایسا دَرِندَہ ہے کہ اگر اَسے کھلا چھوڑ دِیا جائے تو پھاڑ کھائے۔ (60- زبان کی درندگی) حکمت حکمت 60

حکمت (60) : زَبان ایک ایسا دَرِندَہ ہے کہ اگر اَسے کھلا چھوڑ دِیا جائے تو پھاڑ کھائے۔ (60- زبان کی درندگی)

زبان ایک ایسا درندہ ہے کہ اگر اسے کھلا چھوڑ دیا جائے تو پھاڑ کھائے۔

مزید پڑھیے
حکمت (1) : فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کیے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جا سکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جا سکتا ہے۔ (1- فتنہ وفسادسےعلیحدگی) حکمت حکمت 1

حکمت (1) : فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کیے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جا سکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جا سکتا ہے۔ (1- فتنہ وفسادسےعلیحدگی)

فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جیسے اونٹ کا بچہ جب دو سال کا ہو۔

مزید پڑھیے