Hikmat

مختصر مگر گہری حکمتوں کا انتخاب

497 اندراجات
حکمت (9) :  لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں۔ (9- حُسنِ معاشرت) حکمت حکمت 9

حکمت (9) : لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں۔ (9- حُسنِ معاشرت)

لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق…

مزید پڑھیے
حکمت (10) :  دُشمن پر قابُو پاؤ تو اس قابُو پانے کا شُکرانہ اس کو معاف کر دینا قَرار دو۔ (10- عفو و اقتدار) حکمت حکمت 10

حکمت (10) : دُشمن پر قابُو پاؤ تو اس قابُو پانے کا شُکرانہ اس کو معاف کر دینا قَرار دو۔ (10- عفو و اقتدار)

دشمن پر قابو پاؤ تو اس قابو پانے کا شکرانہ اس کو معاف کر دینا قرار دو۔

مزید پڑھیے
حکمت (11) :  لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جب اپنی عمر میں کچھ بھلائی اپنے لیے نہ حاصل کرسکے ،اور اس سے بھی زیادہ درماندہ وہ ہے جب پا کر اسے کھو دے۔ (11- عجز و درماندگی) حکمت حکمت 11

حکمت (11) : لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جب اپنی عمر میں کچھ بھلائی اپنے لیے نہ حاصل کرسکے ،اور اس سے بھی زیادہ درماندہ وہ ہے جب پا کر اسے کھو دے۔ (11- عجز و درماندگی)

لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جب اپنی عمر میں کچھ بھلائی نہ حاصل کرسکے۔

مزید پڑھیے
حکمت (12) : جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو۔ (12- ناشکری) حکمت حکمت 12

حکمت (12) : جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو۔ (12- ناشکری)

جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو۔

مزید پڑھیے
حکمت (13) : جسے قریبی چھوڑ دیں اسے بیگانے مل جائیں گے۔ (13- اپنے اور بیگانے) حکمت حکمت 13

حکمت (13) : جسے قریبی چھوڑ دیں اسے بیگانے مل جائیں گے۔ (13- اپنے اور بیگانے)

جسے قریبی چھوڑ دیں، اسے بیگانے مل جائیں گے۔

مزید پڑھیے
حکمت (14) :  ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قابلِ عتاب نہیں ہوتا۔ (14- مبتلائے فتنہ) حکمت حکمت 14

حکمت (14) : ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قابلِ عتاب نہیں ہوتا۔ (14- مبتلائے فتنہ)

ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قَابِلِ عَتاب نہیں ہوتا۔

مزید پڑھیے
حکمت (15) :  سب معاملے تقدیر کے آگے سرنگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجے میں موت ہو جاتی ہے۔ (15- تدبیر کی بے چارگی) حکمت حکمت 15

حکمت (15) : سب معاملے تقدیر کے آگے سرنگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجے میں موت ہو جاتی ہے۔ (15- تدبیر کی بے چارگی)

سب معاملے تقدیر کے آگے سر نگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجے میں موت ہو جاتی ہے۔

مزید پڑھیے