Khutba

نہج البلاغہ کے ۲۴۱ خطبات — اردو ترجمہ کے ساتھ

238 اندراجات
خطبہ (97) :  ترکِ دنیا کے متعلق فرمایا (97- ترکِ دینا اور نیرنگیٔ عالم کے سلسلہ میں فرمایا) خطبہ خطبہ 97

خطبہ (97) : ترکِ دنیا کے متعلق فرمایا (97- ترکِ دینا اور نیرنگیٔ عالم کے سلسلہ میں فرمایا)

دنیا کو چھوڑنے کی وصیت کرتے ہیں، جو تمہیں چھوڑ دے گی، حالانکہ تم اسے چھوڑنا نہیں چاہتے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (82) :  عمرو ابن ُ عاص کے بارے میں:۔ (82- عمرو بن عاص کے بارے میں) خطبہ خطبہ 82

خطبہ (82) : عمرو ابن ُ عاص کے بارے میں:۔ (82- عمرو بن عاص کے بارے میں)

نابغہ کے بیٹے پر حیرت ہے کہ وہ میرے بارے میں اہل شام سے یہ کہتا پھرتا ہے کہ مجھ…

مزید پڑھیے
خطبہ (98) :  اہل بیت کی عظمت کے متعلق فرمایا (98- اپنی سیرت و کردار اور اہل بیتؑ کی عظمت کے سلسلہ میں فرمایا) خطبہ خطبہ 98

خطبہ (98) : اہل بیت کی عظمت کے متعلق فرمایا (98- اپنی سیرت و کردار اور اہل بیتؑ کی عظمت کے سلسلہ میں فرمایا)

اس اللہ کے لیے حمدو ثنا ہے جو مخلوقات میں اپنا فضل پھیلائے ہوئے ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (83) :  تنزیہ بازی اور پند و نصائح کے بارے میں (83- تنزیہ بازی اور پند و نصائح کے سلسلے میں فرمایا) خطبہ خطبہ 83

خطبہ (83) : تنزیہ بازی اور پند و نصائح کے بارے میں (83- تنزیہ بازی اور پند و نصائح کے سلسلے میں فرمایا)

خدا کے بندو! مفید عبرتوں سے پندو نصیحت اور کھلی ہوئی دلیلوں سے عبرت حاصل کرو۔

مزید پڑھیے
خطبہ (99) :  عبدالملک بن مروان کی تاراجیوں کے متعلق (99- عبد الملک بن مروان کی تاراجیوں کے متعلق فرمایا) خطبہ خطبہ 99

خطبہ (99) : عبدالملک بن مروان کی تاراجیوں کے متعلق (99- عبد الملک بن مروان کی تاراجیوں کے متعلق فرمایا)

وہ ہر اوّل سے پہلے اوّل ہے اور ہر اخر کے بعد اخر ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (84) :  آخرت کی تیاری کے متعلق (84- آخرت کی تیاری اور احکام شریعت کی نگہداشت کے سلسلے میں فرمایا) خطبہ خطبہ 84

خطبہ (84) : آخرت کی تیاری کے متعلق (84- آخرت کی تیاری اور احکام شریعت کی نگہداشت کے سلسلے میں فرمایا)

وہ دل کی نیتوں اور اندر کے بھیدوں کو جانتا ہے پہچانتا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (100) :  بعد میں پیدا ہونے والے فتنوں کے متعلق فرمایا (100- بعد میں پیدا ہونے والے فتنوں کے متعلق فرمایا) خطبہ خطبہ 100

خطبہ (100) : بعد میں پیدا ہونے والے فتنوں کے متعلق فرمایا (100- بعد میں پیدا ہونے والے فتنوں کے متعلق فرمایا)

وہ ایسا دن ہو گا کہ اللہ حساب کی چھان بین اور عملوں کی جزاء کے لیے سب اگلے پچھلوں…

مزید پڑھیے
خطبہ (85) :  دوستانِ خدا کی حالت اور علماء سو کی مذمت میں فرمایا (85- دوستان خدا کی حالت اور علماء سوء کی مذمت میں فرمایا) خطبہ خطبہ 85

خطبہ (85) : دوستانِ خدا کی حالت اور علماء سو کی مذمت میں فرمایا (85- دوستان خدا کی حالت اور علماء سوء کی مذمت میں فرمایا)

اللہ کے بندو! اللہ کو اپنے بندوں میں سب سے زیادہ وہ بندہ محبوب ہے جسے اس نے نفس کی…

مزید پڑھیے
خطبہ (86) :  امت کے مختلف گروہوں میں بٹ جانے کے متعلق (86- امت کے مختلف گروہوں میں بٹ جانے کے متعلق فرمایا) خطبہ خطبہ 86

خطبہ (86) : امت کے مختلف گروہوں میں بٹ جانے کے متعلق (86- امت کے مختلف گروہوں میں بٹ جانے کے متعلق فرمایا)

اللہ نے زمانے کے کسی سرکش کی گردن نہیں توڑی جب تک کہ اسے مہلت و فراغت نہیں عطا کردی۔

مزید پڑھیے
خطبہ (87) :  بعثت سے قبل کی دنیا کی حالت یہ کہ موجودہ دور کے لوگوں کی حالت ویسی ہی ہے (87- بعثت سے قبل دنیا کی حالت پراگندگی اور موجودہ دور کے لوگ) خطبہ خطبہ 87

خطبہ (87) : بعثت سے قبل کی دنیا کی حالت یہ کہ موجودہ دور کے لوگوں کی حالت ویسی ہی ہے (87- بعثت سے قبل دنیا کی حالت پراگندگی اور موجودہ دور کے لوگ)

اللہ نے اپنے پیغمبر کو اس وقت بھیجا جب کہ رسولوں کی امد کا سلسلہ رکا ہوا تھا۔

مزید پڑھیے