Khutba
نہج البلاغہ کے ۲۴۱ خطبات — اردو ترجمہ کے ساتھ
خطبہ
خطبہ 65
خطبہ (65) : سقیفہ بنی ساعدہ کی کاروائی سننے کے بعد فرمایا (65- سقیفہ بنی ساعدہ کی کاروائی سننے کے بعد فرمایا)
پیغمبر ؐ کی رحلت کے بعد جب سقیفہ بنی ساعدہ کی خبریں امیرالمومنین ﷷ تک پہنچیں، توآپ ﷷ نے دریافت…
خطبہ
خطبہ 66
خطبہ (66) : محمد بن ابی بکر کی شہادت کا سن کر فرمایا (66- محمد بن ابی بکرکی خبر شہادت سن کر فرمایا)
حضرت علی (ع) نے محمد ابن ابی بکر کی شہادت پر اپنی محبت کا اظہار کیا۔
خطبہ
خطبہ 67
خطبہ (67) : اپنے اصحاب کی مذّمت میں فرمایا:۔ (67- اپنے اصحاب کی کجروی اور بے رخی کے بارے میں فرمایا)
کب تک میں تمہارے ساتھ ایسی نرمی اور رو رعایت کرتا رہوں گا۔
خطبہ
خطبہ 68
خطبہ (68) : آپ نے یہ کلام شبِ ضربت کی سحر کو فرمایا:۔ (68- شب ضربت سحر کے وقت فرمایا)
میں بیٹھا ہوا تھا، کہ میری آنکھ لگ گئی۔ اتنے میں رسول اللہ ؐ میرے سامنے جلوہ فرما ہوئے۔
خطبہ
خطبہ 69
خطبہ (69) : اہل عراق کی مذمت میں فرمایا:۔ (69- اہل عراق کی مذمت میں فرمایا)
اے اہل عراق! تم اس حاملہ عورت کے مانند ہو جو حاملہ ہونے کے بعد حمل کے دن پورے کرے۔
خطبہ
خطبہ 70
خطبہ (70) : اس میں آپ نے لوگوں کو پیغمبر پر صلٰوت بھیجنے کا طریقہ بتایا ہے (70- پیغمبرﷺ پر درود بھیجنے کا طریقہ)
اے اللہ! اپنی پاکیزہ رحمتیں اور بڑھنے والی برکتیں قرار دے۔
خطبہ
خطبہ 71
خطبہ (71) : جب حضرات حسنینؑ نے مروان کی سفارش کی (71- حسنینؑ کی طرف سے مروان کی سفارش کی گئی تو آپؑ نے فرمایا)
جب مروان نے حسنینؑ سے سفارش کی تو امیر المومنینؑ نے اس کی بیعت کی ضرورت محسوس نہیں کی۔
خطبہ
خطبہ 72
خطبہ (72) : جب لوگوں نے عثمان کی بیعت کا ارادہ کیا تو آپ نے فرمایا:۔ (72- جب لوگوں نے عثمان کی بیعت کا ارادہ کیا تو آپؑ نے فرمایا)
تم جانتے ہو کہ مجھے اوروں سے زیادہ خلافت کا حق پہنچتا ہے۔
خطبہ
خطبہ 73
خطبہ (73) : جب آپ ؑ کو معلوم ہوا کہ بنی امیہ قتل عثمان میں شرکت کا الزام آپ پر رکھتے ہیں تو ارشاد فرمایا:۔ (73- قتل عثمان میں شرکت کا الزام آپؑ پر لگایا گیا تو فرمایا)
میرے متعلق سب کچھ جاننے بوجھنے نے بنی امیہ کو مجھ پر افترا پروازیوں سے باز نہیں رکھا۔
خطبہ
خطبہ 74
خطبہ (74) : پند و نصیحت کے سلسلہ میں فرمایا (74- پند و نصیحت کے سلسلے میں فرمایا)
خدا اس شخص پر رحم کرے، جس نے حکمت کا کوئی کلمہ سنا، تو اسے گرہ میں باندھ لیا۔
