Khutba
نہج البلاغہ کے ۲۴۱ خطبات — اردو ترجمہ کے ساتھ
خطبہ
خطبہ 145
خطبہ (145) : بعثتِ رسول کی غرض و غایت اور اُس زمانے کی حالت جب لوگ قران و سنت سے منحرف ہو جائیں گے اور یہ کہ حق کی پہچان اُسی وقت ہو سکتی ہے جب اس کی ضد کو پہچان لیا جائے (145- بعثتِ پیغمبر کی غرض و غایت اور اُس زمانے کی حالت)
اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حق کے ساتھ بھیجا تاکہ بندے اپنے پروردگار کو جان لیں۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 146
خطبہ (146) : طلحہ و زبیر کے متعلق فرمایا (146- طلحہ وزبیر کے متعلق فرمایا)
ان دونوں (طلحہ و زبیر) میں سے ہر ایک اپنے لیے خلافت کا امیدوار ہے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 147
خطبہ (147) : موت سے قبل بطور وصیت فرمایا (147- موت سے کچھ قبل بطور وصیّت فرمایا)
امام علی علیہ السلام نے موت سے پہلے اللہ کی توحید اور سنت محمدی کی اہمیت پر زور دیا۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 148
خطبہ (148) : حضرتِ حجت کی غیبت (148- حضرت حجتؑ کی غیبت اور پیغمبرﷺ کے بعد لوگوں کی حالت)
حضرتِ حجت کی غیبت اور ہدایت کی راہوں کی اہمیت پر غور کریں۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 149
خطبہ (149) : فتنوں میں لوگوں کی حالت (149- فتنوں میں لوگوں کی حالت اور ظلم اور اکل حرام سے اجتناب)
میں اللہ کی حمد و ثناء کرتا ہوں اور ان چیزوں کیلئے اس سے مدد مانگتا ہوں۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 150
خطبہ (150) : خداوندِ عالم کی عظمت و جلالت (150- خداوند عالم کی عظمت و جلالت کا تذکرہ اور معرفت امام کے متعلق)
تمام تعریف اس اللہ کیلئے ہے کہ جو خلق (کائنات سے) اپنے وجود کا پتہ دینے والا ہے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 151
خطبہ (151) : غفلت شعاروں کی حالت (151- غفلت شعاروں، چوپاؤں، درندوں اور عورتوں کے عادات و خصائل)
اللہ کی طرف سے مہلت ملی ہے، وہ غفلت شعاروں کے ساتھ گرتا ہے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 152
خطبہ (152) : اہل بیت کی توصیف، علم و عمل کا تلازم اور اعمال کا ثمرہ (152- اہل بیتؑ کی توصیف، علم وعمل کا تلازم اور اعمال کا ثمرہ)
عقلمند دل کی آنکھوں سے اپنا مال کار دیکھتا ہے اور اپنی اونچ نیچ کو پہچانتا ہے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 153
خطبہ (153) : چمگاڈر کی عجیب و غریب خلقت (153- چمگادڑ کی عجیب و غریب خلقت کے بارے میں)
اس میں چمگاڈر کی عجیب و غریب خلقت کا ذکر فرمایاہے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 154
خطبہ (154) : حضرت عائشہ کے عناد کی کیفیت اور اہلِ بصرہ کو فتنوں سے آگاہ کرنا (154- حضرت عائشہ کے عناد کی کیفیت اور فتنوں کی حالت)
اس میں اہل بصرہ کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں فتنوں سے آگاہ کیا ہے۔
مزید پڑھیے
