Khutba

نہج البلاغہ کے ۲۴۱ خطبات — اردو ترجمہ کے ساتھ

238 اندراجات
خطبہ (199) :  راہِ ہدایت پر چلنے والوں کی کمی اور قومِ ثمود کے متعلق فرمایا (199- راہ ہدایت پر چلنے والوں کی کمی اور قوم ثمود کا تذکرہ) خطبہ خطبہ 199

خطبہ (199) : راہِ ہدایت پر چلنے والوں کی کمی اور قومِ ثمود کے متعلق فرمایا (199- راہ ہدایت پر چلنے والوں کی کمی اور قوم ثمود کا تذکرہ)

ہدایت کی راہ میں ہدایت پانے والوں کی کمی سے گھبرا نہ جاؤ۔

مزید پڑھیے
خطبہ (168) :  جب اہلِ بصرہ کی طرف سے ایک شخص تحقیقِ حال کے لئے آپ کے پاس آیا تو اس سے فرمایا (168- اہل بصرہ سے تحقیق حال کے لئے آنے والے شخص سے فرمایا) خطبہ خطبہ 168

خطبہ (168) : جب اہلِ بصرہ کی طرف سے ایک شخص تحقیقِ حال کے لئے آپ کے پاس آیا تو اس سے فرمایا (168- اہل بصرہ سے تحقیق حال کے لئے آنے والے شخص سے فرمایا)

جب امیرالمومنین ﷷ بصرہ کے قریب پہنچے تو وہاں کی ایک جماعت نے ایک شخص کو آپ کی خدمت میں…

مزید پڑھیے
خطبہ (184) :  مسائلِ الہیات کے بنیادی اصول کا تذکرہ (184- مسائل الٰہیات کے بُنیادی اُصول کا تذکرہ) خطبہ خطبہ 184

خطبہ (184) : مسائلِ الہیات کے بنیادی اصول کا تذکرہ (184- مسائل الٰہیات کے بُنیادی اُصول کا تذکرہ)

یہ خطبہ توحید کے متعلق ہے اور علم و معرفت کی اتنی بنیادی باتوں پر مشتمل ہے کہ جن پر…

مزید پڑھیے
خطبہ (200) :  جنابِ سیدہ (ع) کے دفن کے موقع پر فرمایا (200- جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کے دفن کے موقع پر فرمایا) خطبہ خطبہ 200

خطبہ (200) : جنابِ سیدہ (ع) کے دفن کے موقع پر فرمایا (200- جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کے دفن کے موقع پر فرمایا)

سیّدة النساء حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے دفن کے موقع پر فرمایا: یارسول اللہ آپ کو میری جانب سے…

مزید پڑھیے
خطبہ (169) :  میدانِ صفین میں جب دشمن سے دو بدو ہو کر لڑنے کا ارادہ کیا تو فرمایا (169- صفین میں جب دشمن سے دوبدو ہوکر لڑنے کا ارادہ کیا تو فرمایا) خطبہ خطبہ 169

خطبہ (169) : میدانِ صفین میں جب دشمن سے دو بدو ہو کر لڑنے کا ارادہ کیا تو فرمایا (169- صفین میں جب دشمن سے دوبدو ہوکر لڑنے کا ارادہ کیا تو فرمایا)

جب صفین میں دشمن سے دو بدو ہو کر لڑنے کا ارادہ کیا تو فرمایا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (185) :  فتنوں کے ابھرنے اور رزقِ حلال کے ناپید ہو جانے کے بارے میں (185- فتنوں کے ابھرنے اور رزقِ حلال کے ناپید ہو جانے کے بارے میں) خطبہ خطبہ 185

خطبہ (185) : فتنوں کے ابھرنے اور رزقِ حلال کے ناپید ہو جانے کے بارے میں (185- فتنوں کے ابھرنے اور رزقِ حلال کے ناپید ہو جانے کے بارے میں)

یہ حوادث و فتن کے ذکر سے مخصوص ہے: ہاں! میرے ماں باپ ان گنتی کے چند افراد پر قربان…

مزید پڑھیے
خطبہ (170) :  جب آپ پر حرص کا الزام رکھا گیا تو اس کی رد میں فرمایا۔ اور اس کے ذیل میں قریش کے مظالم اور اصحابِ جمل کی غارتگریوں کا تذکرہ (170- جب آپؑ پر حرص کا الزام رکھا گیا تو اس کی رد میں فرمایا) خطبہ خطبہ 170

خطبہ (170) : جب آپ پر حرص کا الزام رکھا گیا تو اس کی رد میں فرمایا۔ اور اس کے ذیل میں قریش کے مظالم اور اصحابِ جمل کی غارتگریوں کا تذکرہ (170- جب آپؑ پر حرص کا الزام رکھا گیا تو اس کی رد میں فرمایا)

تمام حمد اس اللہ کے لیے ہے جس سے ایک اسمان دوسرے اسمان کو اور ایک زمین دوسری زمین کو…

مزید پڑھیے
خطبہ (186) :  خداوند عالم کے احسانات، مرنے والوں کی حالت (186- خداوند عالم کے احسانات، مرنے والوں کی حالت اور بے ثباتی دنیا) خطبہ خطبہ 186

خطبہ (186) : خداوند عالم کے احسانات، مرنے والوں کی حالت (186- خداوند عالم کے احسانات، مرنے والوں کی حالت اور بے ثباتی دنیا)

اے لوگو! میں تمہیں اللہ سے ڈرتے رہنے کی وصیت کرتا ہوں اور اس کی ان نعمتوں پر جو اس…

مزید پڑھیے
خطبہ (171) :  خلافت کا مستحق کون ہے (171- خلافت کا مستحق کون ہے اور ظاہری مسلمانوں سے جنگ کرنا) خطبہ خطبہ 171

خطبہ (171) : خلافت کا مستحق کون ہے (171- خلافت کا مستحق کون ہے اور ظاہری مسلمانوں سے جنگ کرنا)

خلافت کا اہل وہ ہے جو اللہ کے احکام کو سب سے زیادہ جانتا ہو۔

مزید پڑھیے
خطبہ (187) :  دعویٰ سلونی قبل ان تفقدونی اور بنی امیہ کے بارے میں پیشن گوئی (187- پختہ اور متزلزل ایمان اور دعویٰ سلونی «قبل ان تفقدونی») خطبہ خطبہ 187

خطبہ (187) : دعویٰ سلونی قبل ان تفقدونی اور بنی امیہ کے بارے میں پیشن گوئی (187- پختہ اور متزلزل ایمان اور دعویٰ سلونی «قبل ان تفقدونی»)

ایمان وہ ہے جو دلوں میں جما ہوتا ہے اور برقرار رہتا ہے.

مزید پڑھیے