Maktoob

اہم خطوط اور مکتوبات امام علیؑ

79 اندراجات
مکتوب (7) :  معاویہ ابن سفیان کے نام (7- معاویہ کے نام) مکتوب مکتوب 7

مکتوب (7) : معاویہ ابن سفیان کے نام (7- معاویہ کے نام)

یہ ایک ایسے شخص کا خط ہے کہ جسے نہ روشنی نصیب ہے کہ اسے سیدھی راہ دکھائے۔

مزید پڑھیے
مکتوب (8) :  :جب جریرابن عبداللہ بجلی کو معاویہ کی طرف روانہ کیااورانھیں پلٹنے میں تاخیر ہوئی توانھیں تحریر فرمایا (8- جریر ابن عبداللہ بجلی کے نام) مکتوب مکتوب 8

مکتوب (8) : :جب جریرابن عبداللہ بجلی کو معاویہ کی طرف روانہ کیااورانھیں پلٹنے میں تاخیر ہوئی توانھیں تحریر فرمایا (8- جریر ابن عبداللہ بجلی کے نام)

میرا خط ملتے ہی معاویہ کو دوٹوک فیصلے پر آمادہ کرو.

مزید پڑھیے
مکتوب (9) :  :معاویہ کے نام (9- معاویہ کے نام) مکتوب مکتوب 9

مکتوب (9) : :معاویہ کے نام (9- معاویہ کے نام)

ہماری قوم (قریش) نے ہمارے نبی کو قتل کرنے کا ارادہ کیا اور ہمیں خوف و دہشت میں مبتلا کیا۔

مزید پڑھیے
مکتوب (10) :  :معاویہ کی طرف (10- معاویہ کے نام) مکتوب مکتوب 10

مکتوب (10) : :معاویہ کی طرف (10- معاویہ کے نام)

دنیا کی فانی حقیقت اور موت کی تیاری پر زور دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
مکتوب (11) :  دشمن کی طرف بھیجے ہوئے ایک لشکر کو یہ ہدایتیں فرمائیں (11- زیاد ابن نضر اور شریح ابن ہانی کے نام) مکتوب مکتوب 11

مکتوب (11) : دشمن کی طرف بھیجے ہوئے ایک لشکر کو یہ ہدایتیں فرمائیں (11- زیاد ابن نضر اور شریح ابن ہانی کے نام)

دشمن کی طرف بڑھتے وقت اپنی فوج کی حفاظت کے لیے ہدایات پر عمل کریں.

مزید پڑھیے
مکتوب (12) :  جب معقل ابن قیس ریاحی کو تین ہزار کے ہرا دل دستہ کے ساتھ شام روانہ کیا. تو یہ ہدایت فرمائی (12- معقل ابن قیس کے نام) مکتوب مکتوب 12

مکتوب (12) : جب معقل ابن قیس ریاحی کو تین ہزار کے ہرا دل دستہ کے ساتھ شام روانہ کیا. تو یہ ہدایت فرمائی (12- معقل ابن قیس کے نام)

اللہ سے ڈرتے رہنا اور سفر کے آداب اپنانا ضروری ہے۔

مزید پڑھیے
مکتوب (13) :  فوج کے دو سرداروں کے نام (13- زیاد ابن نضر اور شریح ابن ہانی کے نام) مکتوب مکتوب 13

مکتوب (13) : فوج کے دو سرداروں کے نام (13- زیاد ابن نضر اور شریح ابن ہانی کے نام)

میں نے مالک ابن حارث اشتر کو تم پر اور تمہارے ماتحت لشکر پر امیر مقرر کیا ہے۔

مزید پڑھیے
مکتوب (14) :  ہدایت صفین میں دشمن کا سامنا کرنے سے پہلے اپنے لشکر کو ہدایت فرمائی (14- جنگ صفین چھڑنے سے پہلے فوج کو ہدایت) مکتوب مکتوب 14

مکتوب (14) : ہدایت صفین میں دشمن کا سامنا کرنے سے پہلے اپنے لشکر کو ہدایت فرمائی (14- جنگ صفین چھڑنے سے پہلے فوج کو ہدایت)

جب تک وہ پہل نہ کریں تم ان سے جنگ نہ کرنا کیونکہ تم بحمدللہ دلیل و حجت رکھتے ہو۔

مزید پڑھیے
مکتوب (15) :  :ہدایت  جب لڑنے کے لیے دشمن کے سامنے آتے تھے تو بارگاہ الہی میں  عرض کرتے تھے (15- دشمن سے دوبدو ہوتے وقت حضرت کے دعائیہ کلمات) مکتوب مکتوب 15

مکتوب (15) : :ہدایت جب لڑنے کے لیے دشمن کے سامنے آتے تھے تو بارگاہ الہی میں عرض کرتے تھے (15- دشمن سے دوبدو ہوتے وقت حضرت کے دعائیہ کلمات)

بارالہاٰ !دل تیری طر ف کھنچ رہے ہیں اور گردنیں تیری طرف اٹھ رہی ہیں۔

مزید پڑھیے