حکمت حکمت : 129 حکمت (129) : اَللّٰہ کی عَظَمَت کا اَحساس تُمہاری نَظروں میں کائنات کو حَقیر و پَست کردے۔ (129- عظمتِ خالق) (۱۲۹) اللہ کی عظمت کا احساس تمہاری نظروں میں کائنات کو حقیر و پست کر دے۔ شیئر کریں: