حکمت حکمت : 158 حکمت (158) : اپنے بھائی کو شرمندہ احسان بنا کر سر زنش کرو اور لطف و کرم کے ذریعہ سے اس کے شر کو دور کرو۔ (158- بُرائی کا بدلہ بھلائی) (۱۵۸) اپنے بھائی کو شرمندۂ احسان بنا کر سر زنش کرو اور لطف و کرم کے ذریعہ سے اس کے شر کو دور کرو۔ شیئر کریں: