حکمت حکمت : 159حکمت (159) : جو شخص بدنامی کی جگہوں پر اپنے کو لے جائے تو پھر اسے برا نہ کہے جو اس سے بد ظن ہو۔ (159- مواقع تہمت)(۱۵۹) جو شخص بدنامی کی جگہوں پر اپنے کو لے جائے تو پھر اسے برا نہ کہے جو اس سے بدظن ہو۔ تفصیلی وضاحت پڑھیں← شیئر کریں: