حکمت حکمت : 75 حکمت (75) : جب چیز شمار میں آئے اسے ختم ہونا چاہیے اور جسے آنا چاہیے، وہ آ کر رہے گا۔ (75- رفتنی وگزشتنی) (۷۵) جو چیز شمار میں آئے اسے ختم ہونا چاہیے اور جسے آنا چاہیے وہ آ کر رہے گا۔ شیئر کریں: