خطبہ خطبہ : 60

خطبہ (60) : جب آپ ﷷ کو اچانک قتل کئے جانے سے خوف دلایا گیا، تو آپ نے فرمایا (60- جب اچانک قتل کر دیے جانے سے ڈرایا گیا تو آپؑ نے فرمایا)

خطبہ (۶۰)
جب آپؑ کو اچانک قتل کئے جانے سے خوف دلایا گیا تو آپؑ نے فرمایا
مجھ پر اللہ کی ایک محکم سپر ہے۔ جب موت کا دن آئے گا تو وہ مجھے موت کے حوالے کر کے مجھ سے الگ ہو جائے گی۔ اس وقت نہ تیر خطا کرے گا اور نہ زخم بھر سکے گا۔