حکمت
حکمت
حکمت 194
حکمت (194) : جب غصہ مجھے آئے تو کب اپنے غصہ کو اتاروں کیا اس وقت کہ جب انتقام نہ لے سکوں اور یہ کہا جائے کہ صبر کیجئے۔ یا اس وقت کہ جب انتقام پر قدرت ہو اور کہا جائے کہ بہتر ہے درگزر کیجئے۔ (194- غصّہ اور انتقام)
جب غصہ مجھے آئے تو کب اپنے غصہ کو اتاروں؟
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 163
حکمت (163) : فقیری سب سے بڑی موت ہے۔ (163- فقر و ناداری)
فقیری سب سے بڑی موت ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 179
حکمت (179) : ضد اور ہٹ دھرمی صحیح رائے کو دور کر دیتی ہے۔ (179- ضد اور ہٹ دھرمی)
ضد اور ہٹ دھرمی صحیح رائے کو دور کر دیتی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 195
حکمت (195) : آپ کا گزر ہوا ایک گھورے کی طر ف سے جس پر غلاظتیں تھیں۔ فرمایا۔ یہ وہ ہے جس کے ساتھ بخل کرنے والوں نے بخل کیا تھا۔ایک اور روایت میں ہے کہ اس موقع پر آپ نے فرمایا :یہ وہ ہے جس پر تم لوگ کل ایک دوسرے پر رشک کرتے تھے۔ (195- گندگی کو دیکھ کر)
آپ کا گزر ہوا ایک گھورے کی طر ف سے جس پر غلاظتیں تھیں۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 164
حکمت (164) : جو ایسے کا حق ادا کرے کہ جو اس کا حق ادا نہ کرتا ہو، تو وہ اس کی پرستش کرتا ہے۔ (164- حق کی ادائیگی)
جو ایسے کا حق ادا کرے کہ جو اس کا حق ادا نہ کرتا ہو، تو وہ اس کی پرستش…
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 180
حکمت (180) : لالچ ہمیشہ کی غلامی ہے۔ (180- طمع)
لالچ ہمیشہ کی غلامی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 196
حکمت (196) : تمہارا وہ مال اکارت نہیں گیا جو تمہارے لیے عبرت و نصیحت کا باعث بن جائے۔ (196- عبرت کی قدر و قیمت)
تمہارا وہ مال اکارت نہیں گیا جو تمہارے لیے عبرت و نصیحت کا باعث بن جائے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 165
حکمت (165) : خالق کی معصیت میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے۔ (165- اطاعتِ مخلوق)
خالق کی معصیت میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 181
حکمت (181) : کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔ (181- دُور اندیشی)
کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 197
حکمت (197) : یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں۔ لہٰذا (جب ایسا ہو تو )ان کے لیے لطیف حکیمانہ جملے تلاش کرو (197- دلوں کی خستگی)
یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں۔
مزید پڑھیے
