Hikmat
مختصر مگر گہری حکمتوں کا انتخاب
حکمت
حکمت 205
حکمت (205) : ہر ظرف اس سے کہ جو اس میں رکھا جائے تنگ ہوتا جاتا ہے، مگر علم کا ظرف وسیع ہوتا جاتا ہے۔ (205- ظرفِ علم)
ہر ظرف اس سے کہ جو اس میں رکھا جائے تنگ ہوتا جاتا ہے، مگر علم کا ظرف وسیع ہوتا…
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 206
حکمت (206) : بردبار کو اپنی بردباری کا پہلا عوض یہ ملتا ہے۔ کہ لوگ جہالت دکھانے والے کے خلاف اس کے طرفدار ہو جاتے ہیں۔ (206- علم و بردباری)
بردبار کو اپنی بردباری کا پہلا عوض یہ ملتا ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 207
حکمت (207) : اگر تم بردبار نہیں ہو تو بظاہر برد بار بننے کی کوشش کرو، کیونکہ ایسا کم ہوتا ہے کہ کوئی شخص کسی جماعت سے شباہت اختیار کرے اور ان میں سے نہ ہو جائے۔ مطلب یہ ہے کہ اگر انسان طبعاً حلیم و برد بار ہو تو سے برد بار بننے کی کوشش کرنا چاہیے۔ اس طرح کہ اپنی افتادہ طبیعت کے خلاف حلم و بردباری کا مظاہرہ کرے اگرچہ طبیعت کا رخ موڑنے میں کچھ زحمت محسوس ہو گی مگر اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ آہستہ آہستہ حلم طبعی خصلت کی صورت اختیار کر لے گا اور پھر تکلف کی حاجت نہ رہے گی کیونکہ عادت رفتہ رفتہ طبیعت ثانیہ بن جایا کرتی ہے۔ (207- برد بار بنو)
اگر تم بردبار نہیں ہو تو بظاہر برد بار بننے کی کوشش کرو، کیونکہ ایسا کم ہوتا ہے کہ کوئی…
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 176
حکمت (176) : سر برآوردہ ہونے کا ذریعہ سینہ کی وسعت ہے۔ (176- سردار کی علامت)
سر برآوردہ ہونے کا ذریعہ سینہ کی وسعت ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 192
حکمت (192) : اے فرزند آدم علیہ السّلام! تو نے اپنی غذا سے جو زیادہ کمایا ہے اس میں دوسرے کا خزانچی ہے۔ (192- دوسروں کا حق)
اے فرزند آدم علیہ السّلام! تو نے اپنی غذا سے جو زیادہ کمایا ہے اس میں دوسرے کا خزانچی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 161
حکمت (161) : جو خود رائی سے کام لے گا، وہ تباہ و برباد ہو گا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہو جائے گا۔ (161- خودرائی)
جو خود رائی سے کام لے گا، وہ تباہ و برباد ہو گا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 177
حکمت (177) : بد کار کی سر زنش نیک کو اس کا بدلہ دے کر کرو۔ (177- بدی سے روکنے کا طریقہ)
بد کار کی سر زنش نیک کو اس کا بدلہ دے کر کرو۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 193
حکمت (193) : دلوں کے لیے رغبت و میلان، آگے بڑھنا اور پیچھے ہٹنا ہوتا ہے۔ لہٰذا ان سے اس وقت کام لو جب ان میں خواہش و میلان ہو، کیونکہ دل کو مجبور کر کے کسی کام پر لگایا جائے تو اسے کچھ سجھائی نہیں دیتا۔ (193- خوش دلی و بد دلی)
دلوں کے لیے رغبت و میلان، آگے بڑھنا اور پیچھے ہٹنا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 162
حکمت (162) : جو اپنے راز کو چھپائے رہے گا اسے پورا قابو رہے گا۔ (162- رازداری)
جو اپنے راز کو چھپائے رہے گا اسے پورا قابو رہے گا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 178
حکمت (178) : دوسرے کے سینہ سے کینہ و شر کی جڑ اس طرح کاٹو کہ خود اپنے سینہ سے اسے نکال پھینکو۔ (178- دل کی صفائی)
دوسرے کے سینہ سے کینہ و شر کی جڑ اس طرح کاٹو کہ خود اپنے سینہ سے اسے نکال پھینکو۔
مزید پڑھیے
