Hikmat
مختصر مگر گہری حکمتوں کا انتخاب
حکمت حکمت 13حکمت (13) : جسے قریبی چھوڑ دیں اسے بیگانے مل جائیں گے۔ (13- اپنے اور بیگانے)
جسے قریبی چھوڑ دیں، اسے بیگانے مل جائیں گے۔
مزید پڑھیے
حکمت حکمت 14حکمت (14) : ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قابلِ عتاب نہیں ہوتا۔ (14- مبتلائے فتنہ)
ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قَابِلِ عَتاب نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیے
حکمت حکمت 15حکمت (15) : سب معاملے تقدیر کے آگے سرنگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجے میں موت ہو جاتی ہے۔ (15- تدبیر کی بے چارگی)
سب معاملے تقدیر کے آگے سر نگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجے میں موت ہو جاتی ہے۔
مزید پڑھیے
