Khutba
نہج البلاغہ کے ۲۴۱ خطبات — اردو ترجمہ کے ساتھ
خطبہ
خطبہ 155
خطبہ (155) : دنیا کی بے ثباتی اور اعضاء جوارح کی شہادت (155- دُنیا کی بے ثباتی، پندو موعظت اور اعضاء و جوارح کی شہادت)
تمام حمد اس اللہ کیلئے ہے جس نے حمد کو اپنے ذکر کا افتتاحیہ قرار دیا ہے۔
خطبہ
خطبہ 156
خطبہ (156) : بعثتِ پیغمبر اور بنی امیہ کے مظالم اور اُن کا انجام (156- بعثت پیغمبرﷺ کا تذکرہ، بنی اُمیّہ کے مظالم اور ان کا انجام)
اللہ نے آپ کو اس وقت رسول بنا کر بھیجا جب کہ رسولوں کا سلسلہ رکا ہوا تھا۔
خطبہ
خطبہ 141
خطبہ (141) : طلب باراں کے سلسلہ ہیں: (141- طلبِ باران کے سلسلہ میں فرمایا)
دیکھو یہ زمین جو تمہیں اٹھائے ہوئے ہے اور یہ آسمان جو تم پر سایہ گستہ ہے...
خطبہ
خطبہ 157
خطبہ (157) : لوگوں کے ساتھ آپ کا حسنِ سلوک اور اُن کی لغزشوں سے چشم پوشی (157- لوگوں کے ساتھ آپ کا حُسنِ سلوک اور ان کی لغزشوں سے چشم پوشی)
میں تمہارا اچھا ہمسایہ بن کر رہا اور اپنی طاقت بھر تمہاری نگہداشت و حفاظت کرتا رہا۔
خطبہ
خطبہ 142
خطبہ (142) : اہل بیت راسخون فی العلم ہیں اور وہی امامت و خلافت کے اہل ہیں (142- اہل بیتؑ راسخون فی العلم ہیں اور وہی امامت وخلافت کے اہل ہیں)
اللہ نے اپنے رسولوں کو وحی کے امتیازات کے ساتھ بھیجا تاکہ وہ حجت تمام کر سکیں۔
خطبہ
خطبہ 158
خطبہ (158) : خداوند عالم کی توصیف، خوف و رجاء ، انبیاء کی زندگی، اور امیر المومنین کے پیراہن کی حالت (158- خداوندِعالم کی توصیف ،خوف ورجاء، انبیاءؑ کی زندگی)
اس کا حکم فیصلہ کن اور حکمت آمیز اور اس کی خوشنودی امان اور رحمت ہے۔
خطبہ
خطبہ 143
خطبہ (143) : دنیا کی اہلِ دنیا سے روش اور بدعت و سنت کا بیان (143- دُنیا کی اہل دُنیا کے ساتھ روش اور بدعت و سنت کا بیان)
اے لوگو! تم اس دنیا میں موت کی تیر اندازیوں کا ہدف ہو۔
خطبہ
خطبہ 159
خطبہ (159) : دینِ اسلام کی عظمتت اور دنیا سے درسِ عبرت حاصل کرنے کی تعلیم (159- دین اسلام کی عظمت اور دُنیا سے درس عبرت حاصل کرنے کی تعلیم)
اللہ نے اپنے رسول کو چمکتے ہوئے نور، روشن دلیل، کھلی ہوئی راہ، شریعت اور ہدایت دینے والی کتاب کے…
خطبہ
خطبہ 112
خطبہ (112) : زہد و تقویٰ کے متعلق (112- زہد و تقویٰ اور زادِ عقبیٰ کی اہمیت کے متعلق)
تمام حمد اس اللہ کے لیے ہے جو حمد کا پیوند نعمتوں سے ملانے والا ہے۔
خطبہ
خطبہ 128
خطبہ (128) : جب حضرت ابو ذر کو ربذہ کی طرف جلا وطن کیا گیا تو ان سے خطاب کر کے فرمایا:۔ (128- حضرت ابوذر کو مدینہ بدر کیا گیا تو فرمایا)
اے ابوذر! تم اللہ کے لیے غضب ناک ہوئے ہو تو پھر جس کی خاطر یہ تمام غم و غصہ…
