Khutba

نہج البلاغہ کے ۲۴۱ خطبات — اردو ترجمہ کے ساتھ

238 اندراجات
خطبہ (145) :  بعثتِ رسول کی غرض و غایت اور اُس زمانے کی حالت جب لوگ قران و سنت سے منحرف ہو جائیں گے اور یہ کہ حق کی پہچان اُسی وقت ہو سکتی ہے جب اس کی ضد کو پہچان لیا جائے (145- بعثتِ پیغمبر کی غرض و غایت اور اُس زمانے کی حالت) خطبہ خطبہ 145

خطبہ (145) : بعثتِ رسول کی غرض و غایت اور اُس زمانے کی حالت جب لوگ قران و سنت سے منحرف ہو جائیں گے اور یہ کہ حق کی پہچان اُسی وقت ہو سکتی ہے جب اس کی ضد کو پہچان لیا جائے (145- بعثتِ پیغمبر کی غرض و غایت اور اُس زمانے کی حالت)

اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حق کے ساتھ بھیجا تاکہ بندے اپنے پروردگار کو جان لیں۔

مزید پڑھیے
خطبہ (146) :  طلحہ و زبیر کے متعلق فرمایا (146- طلحہ وزبیر کے متعلق فرمایا) خطبہ خطبہ 146

خطبہ (146) : طلحہ و زبیر کے متعلق فرمایا (146- طلحہ وزبیر کے متعلق فرمایا)

ان دونوں (طلحہ و زبیر) میں سے ہر ایک اپنے لیے خلافت کا امیدوار ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (147) :  موت سے قبل بطور وصیت فرمایا (147- موت سے کچھ قبل بطور وصیّت فرمایا) خطبہ خطبہ 147

خطبہ (147) : موت سے قبل بطور وصیت فرمایا (147- موت سے کچھ قبل بطور وصیّت فرمایا)

امام علی علیہ السلام نے موت سے پہلے اللہ کی توحید اور سنت محمدی کی اہمیت پر زور دیا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (148) :  حضرتِ حجت کی غیبت (148- حضرت حجتؑ کی غیبت اور پیغمبرﷺ کے بعد لوگوں کی حالت) خطبہ خطبہ 148

خطبہ (148) : حضرتِ حجت کی غیبت (148- حضرت حجتؑ کی غیبت اور پیغمبرﷺ کے بعد لوگوں کی حالت)

حضرتِ حجت کی غیبت اور ہدایت کی راہوں کی اہمیت پر غور کریں۔

مزید پڑھیے
خطبہ (149) :  فتنوں میں لوگوں کی حالت (149- فتنوں میں لوگوں کی حالت اور ظلم اور اکل حرام سے اجتناب) خطبہ خطبہ 149

خطبہ (149) : فتنوں میں لوگوں کی حالت (149- فتنوں میں لوگوں کی حالت اور ظلم اور اکل حرام سے اجتناب)

میں اللہ کی حمد و ثناء کرتا ہوں اور ان چیزوں کیلئے اس سے مدد مانگتا ہوں۔

مزید پڑھیے
خطبہ (150) :  خداوندِ عالم کی عظمت و جلالت (150- خداوند عالم کی عظمت و جلالت کا تذکرہ اور معرفت امام کے متعلق) خطبہ خطبہ 150

خطبہ (150) : خداوندِ عالم کی عظمت و جلالت (150- خداوند عالم کی عظمت و جلالت کا تذکرہ اور معرفت امام کے متعلق)

تمام تعریف اس اللہ کیلئے ہے کہ جو خلق (کائنات سے) اپنے وجود کا پتہ دینے والا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (151) :  غفلت شعاروں کی حالت (151- غفلت شعاروں، چوپاؤں، درندوں اور عورتوں کے عادات و خصائل) خطبہ خطبہ 151

خطبہ (151) : غفلت شعاروں کی حالت (151- غفلت شعاروں، چوپاؤں، درندوں اور عورتوں کے عادات و خصائل)

اللہ کی طرف سے مہلت ملی ہے، وہ غفلت شعاروں کے ساتھ گرتا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (152) :  اہل بیت کی توصیف، علم و عمل کا تلازم اور اعمال کا ثمرہ (152- اہل بیتؑ کی توصیف، علم وعمل کا تلازم اور اعمال کا ثمرہ) خطبہ خطبہ 152

خطبہ (152) : اہل بیت کی توصیف، علم و عمل کا تلازم اور اعمال کا ثمرہ (152- اہل بیتؑ کی توصیف، علم وعمل کا تلازم اور اعمال کا ثمرہ)

عقلمند دل کی آنکھوں سے اپنا مال کار دیکھتا ہے اور اپنی اونچ نیچ کو پہچانتا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (153) :  چمگاڈر کی عجیب و غریب خلقت (153- چمگادڑ کی عجیب و غریب خلقت کے بارے میں) خطبہ خطبہ 153

خطبہ (153) : چمگاڈر کی عجیب و غریب خلقت (153- چمگادڑ کی عجیب و غریب خلقت کے بارے میں)

اس میں چمگاڈر کی عجیب و غریب خلقت کا ذکر فرمایاہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (154) :  حضرت عائشہ کے عناد کی کیفیت اور اہلِ بصرہ کو فتنوں سے آگاہ کرنا (154- حضرت عائشہ کے عناد کی کیفیت اور فتنوں کی حالت) خطبہ خطبہ 154

خطبہ (154) : حضرت عائشہ کے عناد کی کیفیت اور اہلِ بصرہ کو فتنوں سے آگاہ کرنا (154- حضرت عائشہ کے عناد کی کیفیت اور فتنوں کی حالت)

اس میں اہل بصرہ کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں فتنوں سے آگاہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے