nahjul balagah

800 اندراجات
حکمت (454) :  فرزند آدم کو فخر و مباہات سے کیا ربط، جب کہ اس کی ابتداء نطفہ اور انتہا مردار ہے، وہ نہ اپنے لیے روز ی کاسامان کر سکتا ہے، نہ موت کو اپنے سے ہٹا سکتا ہے۔ (454- فخر و غرور) حکمت حکمت 454

حکمت (454) : فرزند آدم کو فخر و مباہات سے کیا ربط، جب کہ اس کی ابتداء نطفہ اور انتہا مردار ہے، وہ نہ اپنے لیے روز ی کاسامان کر سکتا ہے، نہ موت کو اپنے سے ہٹا سکتا ہے۔ (454- فخر و غرور)

فرزند آدم کو فخر و مباہات سے کیا ربط، جب کہ اس کی ابتداء نطفہ اور انتہا مردار ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (439) :  (زہد کی مکمل تعریف قرآن کے دو جملوں میں ہے ) ارشاد الہی ہے۔ جو چیز تمہارے ہاتھ سے جاتی رہے اس پر رنج و نہ کرو، اور جو چیز خدا تمہیں دے اس پر اتراؤ نہیں لہٰذا جو شخص جانے والی چیز پر افسوس نہیں کرتا اور آنے والی چیز پر اتراتا نہیں، اس نے زہد کو دونوں سمتوں سے سمیٹ لیا۔ (439- زُہد کی تعریف) حکمت حکمت 439

حکمت (439) : (زہد کی مکمل تعریف قرآن کے دو جملوں میں ہے ) ارشاد الہی ہے۔ جو چیز تمہارے ہاتھ سے جاتی رہے اس پر رنج و نہ کرو، اور جو چیز خدا تمہیں دے اس پر اتراؤ نہیں لہٰذا جو شخص جانے والی چیز پر افسوس نہیں کرتا اور آنے والی چیز پر اتراتا نہیں، اس نے زہد کو دونوں سمتوں سے سمیٹ لیا۔ (439- زُہد کی تعریف)

(زہد کی مکمل تعریف قرآن کے دو جملوں میں ہے) ارشاد الہی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (455) :  حضرت سے پوچھا گیا کہ سب سے بڑا شاعر کون ہے ؟فرمایا کہ شعرا کی دوڑ ایک روش پر نہ تھی کہ گوئی سبقت لے جانے سے ان کی آخری حد کو پہچانا جائے، اور اگر ایک کو ترجیح دینا ہی ہے تو پھر ملک ضلیل (گمراہ بادشاہ)ہے۔ (455- امراء القیس) حکمت حکمت 455

حکمت (455) : حضرت سے پوچھا گیا کہ سب سے بڑا شاعر کون ہے ؟فرمایا کہ شعرا کی دوڑ ایک روش پر نہ تھی کہ گوئی سبقت لے جانے سے ان کی آخری حد کو پہچانا جائے، اور اگر ایک کو ترجیح دینا ہی ہے تو پھر ملک ضلیل (گمراہ بادشاہ)ہے۔ (455- امراء القیس)

حضرت سے پوچھا گیا کہ سب سے بڑا شاعر کون ہے؟

مزید پڑھیے
حکمت (440) :  نیند دن کی مہموں میں بڑ ی کمزوری پیدا کر نے والی ہے۔ (440- غفلت) حکمت حکمت 440

حکمت (440) : نیند دن کی مہموں میں بڑ ی کمزوری پیدا کر نے والی ہے۔ (440- غفلت)

نیند دن کی مہموں میں بڑی کمزوری پیدا کر نے والی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (456) :  کیا کوئی جوانمرد ہے جو اس چبائے ہوئے لقمہ (دنیا) کو اس کے اہل کے لیے چھوڑ دے تمہارے نفسوں کی قیمت صرف جنت ہے۔ لہٰذا جنت کے علاوہ اور کسی قیمت پر انہیں نہ بیچو۔ (456- ترکِ دنیا) حکمت حکمت 456

حکمت (456) : کیا کوئی جوانمرد ہے جو اس چبائے ہوئے لقمہ (دنیا) کو اس کے اہل کے لیے چھوڑ دے تمہارے نفسوں کی قیمت صرف جنت ہے۔ لہٰذا جنت کے علاوہ اور کسی قیمت پر انہیں نہ بیچو۔ (456- ترکِ دنیا)

کیا کوئی جوانمرد ہے جو اس چبائے ہوئے لقمہ کو چھوڑ دے؟

مزید پڑھیے
حکمت (441) :  حکومت لوگوں کے لیے آزمائش کا میدان ہے۔ (441- حکومت) حکمت حکمت 441

حکمت (441) : حکومت لوگوں کے لیے آزمائش کا میدان ہے۔ (441- حکومت)

حکومت لوگوں کے لیے آزمائش کا میدان ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (457) :  دو ایسے خواہشمند ہیں جو سیر نہیں ہوتے طالب علم اور طلبگار دنیا۔ (457- دو طلبگار) حکمت حکمت 457

حکمت (457) : دو ایسے خواہشمند ہیں جو سیر نہیں ہوتے طالب علم اور طلبگار دنیا۔ (457- دو طلبگار)

دو ایسے خواہشمند ہیں جو سیر نہیں ہوتے طالب علم اور طلبگار دنیا۔

مزید پڑھیے
حکمت (442) :  تمہارے لیے ایک شہر دوسرے شہر سے زیادہ حقدار نہیں (بلکہ )بہتر ین شہر وہ ہے جو تمہارا بوجھ اٹھائے۔ (442- بہترین شہر) حکمت حکمت 442

حکمت (442) : تمہارے لیے ایک شہر دوسرے شہر سے زیادہ حقدار نہیں (بلکہ )بہتر ین شہر وہ ہے جو تمہارا بوجھ اٹھائے۔ (442- بہترین شہر)

تمہارے لیے ایک شہر دوسرے شہر سے زیادہ حقدار نہیں (بلکہ )بہتر ین شہر وہ ہے جو تمہارا بوجھ اٹھائے۔

مزید پڑھیے
حکمت (443) :  جب مالک اشتر رحمتہ اللہ کی خبر شہادت آئی، تو فرمایا
مالک! اور مالک کیا شخص تھا۔ خدا کی قسم اگر وہ پہاڑ ہوتا تو ایک کوہ بلند ہوتا، اور اگر وہ پتھر ہوتا تو ایک سنگ گراں ہوتا کہ نہ تو اس کی بلندیوں تک کوئی سم پہنچ سکتا اور نہ کوئی پرندہ وہاں تک پر مار سکتا۔
سید رضی کہتے ہیں کہ فنداس پہاڑ کو کہتے ہیں، جو دوسرے پہاڑوں سے الگ ہو۔ (443- مالک اشتر) حکمت حکمت 443

حکمت (443) : جب مالک اشتر رحمتہ اللہ کی خبر شہادت آئی، تو فرمایا مالک! اور مالک کیا شخص تھا۔ خدا کی قسم اگر وہ پہاڑ ہوتا تو ایک کوہ بلند ہوتا، اور اگر وہ پتھر ہوتا تو ایک سنگ گراں ہوتا کہ نہ تو اس کی بلندیوں تک کوئی سم پہنچ سکتا اور نہ کوئی پرندہ وہاں تک پر مار سکتا۔ سید رضی کہتے ہیں کہ فنداس پہاڑ کو کہتے ہیں، جو دوسرے پہاڑوں سے الگ ہو۔ (443- مالک اشتر)

جب مالک اشتر رحمتہ اللہ کی خبر شہادت آئی، تو فرمایا مالک! اور مالک کیا شخص تھا۔

مزید پڑھیے
حکمت (444) :  وہ تھوڑا عمل جس میں ہمیشگی ہو اس سے زیادہ ہے، جو دل تنگی کا باعث ہو۔ (444- استقلال) حکمت حکمت 444

حکمت (444) : وہ تھوڑا عمل جس میں ہمیشگی ہو اس سے زیادہ ہے، جو دل تنگی کا باعث ہو۔ (444- استقلال)

وہ تھوڑا عمل جس میں ہمیشگی ہو اس سے زیادہ ہے، جو دل تنگی کا باعث ہو۔

مزید پڑھیے