nahjul balagah
حکمت
حکمت 176
حکمت (176) : سر برآوردہ ہونے کا ذریعہ سینہ کی وسعت ہے۔ (176- سردار کی علامت)
سر برآوردہ ہونے کا ذریعہ سینہ کی وسعت ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 192
حکمت (192) : اے فرزند آدم علیہ السّلام! تو نے اپنی غذا سے جو زیادہ کمایا ہے اس میں دوسرے کا خزانچی ہے۔ (192- دوسروں کا حق)
اے فرزند آدم علیہ السّلام! تو نے اپنی غذا سے جو زیادہ کمایا ہے اس میں دوسرے کا خزانچی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 161
حکمت (161) : جو خود رائی سے کام لے گا، وہ تباہ و برباد ہو گا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہو جائے گا۔ (161- خودرائی)
جو خود رائی سے کام لے گا، وہ تباہ و برباد ہو گا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 177
حکمت (177) : بد کار کی سر زنش نیک کو اس کا بدلہ دے کر کرو۔ (177- بدی سے روکنے کا طریقہ)
بد کار کی سر زنش نیک کو اس کا بدلہ دے کر کرو۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 193
حکمت (193) : دلوں کے لیے رغبت و میلان، آگے بڑھنا اور پیچھے ہٹنا ہوتا ہے۔ لہٰذا ان سے اس وقت کام لو جب ان میں خواہش و میلان ہو، کیونکہ دل کو مجبور کر کے کسی کام پر لگایا جائے تو اسے کچھ سجھائی نہیں دیتا۔ (193- خوش دلی و بد دلی)
دلوں کے لیے رغبت و میلان، آگے بڑھنا اور پیچھے ہٹنا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 162
حکمت (162) : جو اپنے راز کو چھپائے رہے گا اسے پورا قابو رہے گا۔ (162- رازداری)
جو اپنے راز کو چھپائے رہے گا اسے پورا قابو رہے گا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 178
حکمت (178) : دوسرے کے سینہ سے کینہ و شر کی جڑ اس طرح کاٹو کہ خود اپنے سینہ سے اسے نکال پھینکو۔ (178- دل کی صفائی)
دوسرے کے سینہ سے کینہ و شر کی جڑ اس طرح کاٹو کہ خود اپنے سینہ سے اسے نکال پھینکو۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 194
حکمت (194) : جب غصہ مجھے آئے تو کب اپنے غصہ کو اتاروں کیا اس وقت کہ جب انتقام نہ لے سکوں اور یہ کہا جائے کہ صبر کیجئے۔ یا اس وقت کہ جب انتقام پر قدرت ہو اور کہا جائے کہ بہتر ہے درگزر کیجئے۔ (194- غصّہ اور انتقام)
جب غصہ مجھے آئے تو کب اپنے غصہ کو اتاروں؟
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 163
حکمت (163) : فقیری سب سے بڑی موت ہے۔ (163- فقر و ناداری)
فقیری سب سے بڑی موت ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 179
حکمت (179) : ضد اور ہٹ دھرمی صحیح رائے کو دور کر دیتی ہے۔ (179- ضد اور ہٹ دھرمی)
ضد اور ہٹ دھرمی صحیح رائے کو دور کر دیتی ہے۔
مزید پڑھیے
