nahjul balagah
حکمت
حکمت 195
حکمت (195) : آپ کا گزر ہوا ایک گھورے کی طر ف سے جس پر غلاظتیں تھیں۔ فرمایا۔ یہ وہ ہے جس کے ساتھ بخل کرنے والوں نے بخل کیا تھا۔ایک اور روایت میں ہے کہ اس موقع پر آپ نے فرمایا :یہ وہ ہے جس پر تم لوگ کل ایک دوسرے پر رشک کرتے تھے۔ (195- گندگی کو دیکھ کر)
آپ کا گزر ہوا ایک گھورے کی طر ف سے جس پر غلاظتیں تھیں۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 164
حکمت (164) : جو ایسے کا حق ادا کرے کہ جو اس کا حق ادا نہ کرتا ہو، تو وہ اس کی پرستش کرتا ہے۔ (164- حق کی ادائیگی)
جو ایسے کا حق ادا کرے کہ جو اس کا حق ادا نہ کرتا ہو، تو وہ اس کی پرستش…
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 180
حکمت (180) : لالچ ہمیشہ کی غلامی ہے۔ (180- طمع)
لالچ ہمیشہ کی غلامی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 196
حکمت (196) : تمہارا وہ مال اکارت نہیں گیا جو تمہارے لیے عبرت و نصیحت کا باعث بن جائے۔ (196- عبرت کی قدر و قیمت)
تمہارا وہ مال اکارت نہیں گیا جو تمہارے لیے عبرت و نصیحت کا باعث بن جائے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 165
حکمت (165) : خالق کی معصیت میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے۔ (165- اطاعتِ مخلوق)
خالق کی معصیت میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 181
حکمت (181) : کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔ (181- دُور اندیشی)
کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 197
حکمت (197) : یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں۔ لہٰذا (جب ایسا ہو تو )ان کے لیے لطیف حکیمانہ جملے تلاش کرو (197- دلوں کی خستگی)
یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 166
حکمت (166) : اگر کوئی شخص اپنے حق میں دیر کرے تو اس پر عیب نہیں لگایا جا سکتا۔ بلکہ عیب کی بات یہ ہے کہ انسان دوسرے کے حق پر چھاپا مارے۔ (166- حق سے دستبرداری)
اگر کوئی شخص اپنے حق میں دیر کرے تو اس پر عیب نہیں لگایا جا سکتا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 182
حکمت (182) : حکیمانہ بات سے خاموشی اختیار کرنے میں بھلائی نہیں جس طرح جہالت کی بات میں کوئی اچھائی نہیں۔ (182- خاموشی و گویائی کا محل)
حکیمانہ بات سے خاموشی اختیار کرنے میں بھلائی نہیں۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 198
حکمت (198) : جب خوار ج کا قول »لاَ حُکمَ اِلاَّ اللّٰہ «(حکم اللہ سے مخصوص ہے )سنا تو فرمایا :یہ جملہ صحیح ہے مگر جو اس سے مراد لیا جاتا ہے وہ غلط ہے۔ (198- قول خوارج)
جب خوار ج کا قول »لاَ حُکمَ اِلاَّ اللّٰہ « سنا تو فرمایا: یہ جملہ صحیح ہے مگر جو اس…
مزید پڑھیے
