nahjulbalagah

800 اندراجات
خطبہ (107) :  خدا کی عظمت اور ملائکہ کی رفعت کے متعلق فرمایا (107- خداوند عالم کی عظمت، ملائکہ کی رفعت ،نزع کی کیفیت اور آخرت) خطبہ خطبہ 107

خطبہ (107) : خدا کی عظمت اور ملائکہ کی رفعت کے متعلق فرمایا (107- خداوند عالم کی عظمت، ملائکہ کی رفعت ،نزع کی کیفیت اور آخرت)

ہر چیز اس کے سامنے عاجز و سرنگوں ہے، وہ ہر مظلوم کی پناہ گاہ ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (123) :  خوارج کے عقائد کی رد میں فرمایا (123- تحکیم کو قبول کرنے کے وجوہ و اسباب) خطبہ خطبہ 123

خطبہ (123) : خوارج کے عقائد کی رد میں فرمایا (123- تحکیم کو قبول کرنے کے وجوہ و اسباب)

تحکیم کے بارے میں فرمایا: ہم نے ادمیوں کو نہیں بلکہ قران کو حکم قرار دیا تھا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (139) :  سنی سنائی باتوں کو سچا نہیں سمجھنا چاہئے (139- سُنی سُنائی باتوں کو سچا نہ سمجھنا چاہئے) خطبہ خطبہ 139

خطبہ (139) : سنی سنائی باتوں کو سچا نہیں سمجھنا چاہئے (139- سُنی سُنائی باتوں کو سچا نہ سمجھنا چاہئے)

اے لوگو! افواہی باتوں پر کان نہ دھرو۔ سچ اور جھوٹ میں صرف چار انگلیوں کا فاصلہ ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (108) :  فرائضِ اسلام کے متعلق فرمایا (108- فرائضِ اسلام اور علم وعمل کے متعلق فرمایا) خطبہ خطبہ 108

خطبہ (108) : فرائضِ اسلام کے متعلق فرمایا (108- فرائضِ اسلام اور علم وعمل کے متعلق فرمایا)

اللہ کی طرف وسیلہ ڈھونڈنے والوں کے لیے بہترین وسیلہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (124) :  جب مال کی تقسیم میں اپ کے برابری و مساوات کا اصول برتنے پر کچھ لوگ بگڑا اٹھے تو آپ نے ارشاد فرمایا۔ (124- بیت المال کی برابر کی تقسیم پر اعتراض ہوا تو فرمایا) خطبہ خطبہ 124

خطبہ (124) : جب مال کی تقسیم میں اپ کے برابری و مساوات کا اصول برتنے پر کچھ لوگ بگڑا اٹھے تو آپ نے ارشاد فرمایا۔ (124- بیت المال کی برابر کی تقسیم پر اعتراض ہوا تو فرمایا)

کیا تم مجھ پر یہ امر عائد کرنا چاہتے ہو کہ میں جن لوگوں کا حاکم ہوں ان پر ظلم…

مزید پڑھیے
خطبہ (140) :  بے محل داد و دہش سے ممانعت اور مال کا صحیح مصرف (140- بے محل داد و دہش سے ممانعت اور مال کا صحیح مصرف) خطبہ خطبہ 140

خطبہ (140) : بے محل داد و دہش سے ممانعت اور مال کا صحیح مصرف (140- بے محل داد و دہش سے ممانعت اور مال کا صحیح مصرف)

جو شخص غیر مستحق کے ساتھ حسن سلوک برتتا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (109) :  دنیا کی بے ثباتی کے متعلق فرمایا (109- دنیا کی بے ثباتی کے متعلق فرمایا) خطبہ خطبہ 109

خطبہ (109) : دنیا کی بے ثباتی کے متعلق فرمایا (109- دنیا کی بے ثباتی کے متعلق فرمایا)

میں تمہیں دنیا سے ڈراتا ہوں، اس لیے کہ یہ (بظاہر) شیریں و خوش گوار ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (125) :  خوارج کے عقائد کے متعلق فرمایا:۔ (125- خوارج کے عقائد کے رد میں) خطبہ خطبہ 125

خطبہ (125) : خوارج کے عقائد کے متعلق فرمایا:۔ (125- خوارج کے عقائد کے رد میں)

خوارج کی غلط فہمیاں اور ان کے عقائد پر غور و فکر۔

مزید پڑھیے
خطبہ (94) :  نبی ﷺ کی مدح میں فرمایا (94- نبی کریم ﷺ کی مدح و توصیف میں فرمایا) خطبہ خطبہ 94

خطبہ (94) : نبی ﷺ کی مدح میں فرمایا (94- نبی کریم ﷺ کی مدح و توصیف میں فرمایا)

تمام حمد اس اللہ کے لیے ہے جو اوّل ہے اور کوئی شے اس سے پہلے نہیں۔

مزید پڑھیے
خطبہ (95) :  اپنی فوج کو سرزنش اور تنبیہ (95- اپنے اصحاب کو تنبیہہ اور سرزنش کرتے ہوئے فرمایا) خطبہ خطبہ 95

خطبہ (95) : اپنی فوج کو سرزنش اور تنبیہ (95- اپنے اصحاب کو تنبیہہ اور سرزنش کرتے ہوئے فرمایا)

اگر اللہ نے ظالم کو مہلت دے رکھی ہے تو اس کی گرفت سے تو وہ ہرگز نہیں نکل سکتا۔

مزید پڑھیے