nahjulbalagah

800 اندراجات
حکمت (6) : جب شخص اپنے کو بہت پسند کرتا ہے وہ دوسروں کو ناپسند ہو جاتا ہے اور صدقہ کامیاب دوا ہے، اور دنیا میں بندوں کے جو اعمال ہیں وہ آخرت میں ان کی آنکھوں کے سامنے ہوں گے۔ (6- خود پسندی) حکمت حکمت 6

حکمت (6) : جب شخص اپنے کو بہت پسند کرتا ہے وہ دوسروں کو ناپسند ہو جاتا ہے اور صدقہ کامیاب دوا ہے، اور دنیا میں بندوں کے جو اعمال ہیں وہ آخرت میں ان کی آنکھوں کے سامنے ہوں گے۔ (6- خود پسندی)

جب شخص اپنے کو بہت پسند کرتا ہے وہ دوسروں کو ناپسند ہو جاتا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (7) :  یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے۔ (7- انسانی حاسے) حکمت حکمت 7

حکمت (7) : یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے۔ (7- انسانی حاسے)

یہ اِنسانِ تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (8) : جب دنیا (اپنی نعمتوں کو لے کر) کسی کی طرف بڑھتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے دیتی ہیں۔ اور جب اس سے رخ موڑ لیتی ہے، تو خود اس کی خوبیاں بھی اس سے چھین لیتی ہیں۔ (8- اقبال و ادبار) حکمت حکمت 8

حکمت (8) : جب دنیا (اپنی نعمتوں کو لے کر) کسی کی طرف بڑھتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے دیتی ہیں۔ اور جب اس سے رخ موڑ لیتی ہے، تو خود اس کی خوبیاں بھی اس سے چھین لیتی ہیں۔ (8- اقبال و ادبار)

جب دُنیا (اپنی نعمتوں کو لے کر) کسی کی طرف بڑھتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے…

مزید پڑھیے
حکمت (9) :  لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں۔ (9- حُسنِ معاشرت) حکمت حکمت 9

حکمت (9) : لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں۔ (9- حُسنِ معاشرت)

لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق…

مزید پڑھیے
حکمت (10) :  دُشمن پر قابُو پاؤ تو اس قابُو پانے کا شُکرانہ اس کو معاف کر دینا قَرار دو۔ (10- عفو و اقتدار) حکمت حکمت 10

حکمت (10) : دُشمن پر قابُو پاؤ تو اس قابُو پانے کا شُکرانہ اس کو معاف کر دینا قَرار دو۔ (10- عفو و اقتدار)

دشمن پر قابو پاؤ تو اس قابو پانے کا شکرانہ اس کو معاف کر دینا قرار دو۔

مزید پڑھیے
حکمت (11) :  لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جب اپنی عمر میں کچھ بھلائی اپنے لیے نہ حاصل کرسکے ،اور اس سے بھی زیادہ درماندہ وہ ہے جب پا کر اسے کھو دے۔ (11- عجز و درماندگی) حکمت حکمت 11

حکمت (11) : لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جب اپنی عمر میں کچھ بھلائی اپنے لیے نہ حاصل کرسکے ،اور اس سے بھی زیادہ درماندہ وہ ہے جب پا کر اسے کھو دے۔ (11- عجز و درماندگی)

لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جب اپنی عمر میں کچھ بھلائی نہ حاصل کرسکے۔

مزید پڑھیے
حکمت (12) : جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو۔ (12- ناشکری) حکمت حکمت 12

حکمت (12) : جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو۔ (12- ناشکری)

جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو۔

مزید پڑھیے
حکمت (13) : جسے قریبی چھوڑ دیں اسے بیگانے مل جائیں گے۔ (13- اپنے اور بیگانے) حکمت حکمت 13

حکمت (13) : جسے قریبی چھوڑ دیں اسے بیگانے مل جائیں گے۔ (13- اپنے اور بیگانے)

جسے قریبی چھوڑ دیں، اسے بیگانے مل جائیں گے۔

مزید پڑھیے
حکمت (14) :  ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قابلِ عتاب نہیں ہوتا۔ (14- مبتلائے فتنہ) حکمت حکمت 14

حکمت (14) : ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قابلِ عتاب نہیں ہوتا۔ (14- مبتلائے فتنہ)

ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قَابِلِ عَتاب نہیں ہوتا۔

مزید پڑھیے
حکمت (15) :  سب معاملے تقدیر کے آگے سرنگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجے میں موت ہو جاتی ہے۔ (15- تدبیر کی بے چارگی) حکمت حکمت 15

حکمت (15) : سب معاملے تقدیر کے آگے سرنگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجے میں موت ہو جاتی ہے۔ (15- تدبیر کی بے چارگی)

سب معاملے تقدیر کے آگے سر نگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجے میں موت ہو جاتی ہے۔

مزید پڑھیے