nahjulbalagah

800 اندراجات
حکمت (445) :  اگر کسی آدمی میں عمدہ و پاکیزہ خصلت ہو تو ویسی ہی دوسری خصلتوں کے متوقع رہو۔ (445- صفات میں ہم رنگی) حکمت حکمت 445

حکمت (445) : اگر کسی آدمی میں عمدہ و پاکیزہ خصلت ہو تو ویسی ہی دوسری خصلتوں کے متوقع رہو۔ (445- صفات میں ہم رنگی)

اگر کسی آدمی میں عمدہ و پاکیزہ خصلت ہو تو ویسی ہی دوسری خصلتوں کے متوقع رہو۔

مزید پڑھیے
حکمت (446) :  فرزوق کے باپ غالب ابن صعصعہ سے باہمی گفتگو کے دوران فرمایا
وہ تمہارے بہت سے اونٹ کیا ہوئے؟ کہا کہ حقوق کی ادائیگی نے انہیں منتشر کر دیا۔ فرمایا کہ :یہ تو ان کا انتہائی اچھا مصرف ہوا۔ (446- غالب ابن صعصعہ) حکمت حکمت 446

حکمت (446) : فرزوق کے باپ غالب ابن صعصعہ سے باہمی گفتگو کے دوران فرمایا وہ تمہارے بہت سے اونٹ کیا ہوئے؟ کہا کہ حقوق کی ادائیگی نے انہیں منتشر کر دیا۔ فرمایا کہ :یہ تو ان کا انتہائی اچھا مصرف ہوا۔ (446- غالب ابن صعصعہ)

فرزوق کے باپ غالب ابن صعصعہ سے باہمی گفتگو کے دوران فرمایا

مزید پڑھیے
حکمت (447) :  جو شخص احکام فقہ کے جانے بغیر تجارت کرے گا، وہ ربا میں مبتلا ہو جائے گا۔ (447- تجارت) حکمت حکمت 447

حکمت (447) : جو شخص احکام فقہ کے جانے بغیر تجارت کرے گا، وہ ربا میں مبتلا ہو جائے گا۔ (447- تجارت)

جو شخص احکام فقہ کے جانے بغیر تجارت کرے گا، وہ ربا میں مبتلا ہو جائے گا۔

مزید پڑھیے
حکمت (448) :  جو شخص ذرا سی مصیبت کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ اللہ اسے بڑی مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ (448- بڑی معصیت) حکمت حکمت 448

حکمت (448) : جو شخص ذرا سی مصیبت کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ اللہ اسے بڑی مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ (448- بڑی معصیت)

جو شخص ذرا سی مصیبت کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ اللہ اسے بڑی مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (449) :  جس کی نظر میں خود اپنے نفس کی عزت ہو گی وہ اپنی نفسانی خواہشوں کو بے وقعت سمجھے گا۔ (449- عزت نفس) حکمت حکمت 449

حکمت (449) : جس کی نظر میں خود اپنے نفس کی عزت ہو گی وہ اپنی نفسانی خواہشوں کو بے وقعت سمجھے گا۔ (449- عزت نفس)

جس کی نظر میں خود اپنے نفس کی عزت ہو گی وہ اپنی نفسانی خواہشوں کو بے وقعت سمجھے گا۔

مزید پڑھیے
حکمت (450) :  کوئی شخص کسی دفعہ ہنسی مذاق نہیں کرتا مگر یہ کہ وہ اپنی عقل کا ایک حصہ اپنے سے الگ کر دیتا ہے۔ (450- مزاح) حکمت حکمت 450

حکمت (450) : کوئی شخص کسی دفعہ ہنسی مذاق نہیں کرتا مگر یہ کہ وہ اپنی عقل کا ایک حصہ اپنے سے الگ کر دیتا ہے۔ (450- مزاح)

کوئی شخص کسی دفعہ ہنسی مذاق نہیں کرتا مگر یہ کہ وہ اپنی عقل کا ایک حصہ اپنے سے الگ…

مزید پڑھیے
حکمت (451) :  جو تمہاری طر ف جھکے اس سے بے اعتنائی برتنا اپنے خط و نصیب میں خسارہ کرنا ہے، اور جوتم سے بے رخی اختیار کرے، اس کی طرف جھکنا نفس کی ذلت ہے۔ (451- خود داری) حکمت حکمت 451

حکمت (451) : جو تمہاری طر ف جھکے اس سے بے اعتنائی برتنا اپنے خط و نصیب میں خسارہ کرنا ہے، اور جوتم سے بے رخی اختیار کرے، اس کی طرف جھکنا نفس کی ذلت ہے۔ (451- خود داری)

جو تمہاری طر ف جھکے اس سے بے اعتنائی برتنا اپنے خط و نصیب میں خسارہ کرنا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (452) :  اصل فقر و غنا (قیامت میں )اللہ کے سامنے پیش ہونے کے بعد ہو گا۔ (452- فقر و غنا) حکمت حکمت 452

حکمت (452) : اصل فقر و غنا (قیامت میں )اللہ کے سامنے پیش ہونے کے بعد ہو گا۔ (452- فقر و غنا)

اصل فقر و غنا (قیامت میں )اللہ کے سامنے پیش ہونے کے بعد ہو گا۔

مزید پڑھیے
حکمت (453) :  زبیر ہمیشہ ہمارے گھر کا آدمی رہا یہاں تک کہ اس کا بدبخت بیٹا عبداللہ نمودار ہوا۔ (453- عبد اللہ ابن زبیر) حکمت حکمت 453

حکمت (453) : زبیر ہمیشہ ہمارے گھر کا آدمی رہا یہاں تک کہ اس کا بدبخت بیٹا عبداللہ نمودار ہوا۔ (453- عبد اللہ ابن زبیر)

زبیر ہمیشہ ہمارے گھر کا آدمی رہا یہاں تک کہ اس کا بدبخت بیٹا عبداللہ نمودار ہوا۔

مزید پڑھیے
حکمت (438) :  لوگ جس چیز کو نہیں جانتے اس کے دشمن ہو جاتے ہیں۔ (438- جہالت) حکمت حکمت 438

حکمت (438) : لوگ جس چیز کو نہیں جانتے اس کے دشمن ہو جاتے ہیں۔ (438- جہالت)

لوگ جس چیز کو نہیں جانتے اس کے دشمن ہو جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے