0 اندراجات
خطبہ (190) :  ابلیس کی مذمت، اور آدم ؑ کے سامنے سر بسجود نہ ہونا (190- (خطبہ قاصعہ) جس میں ابلیس کی مذمت ہے۔) خطبہ خطبہ 190

خطبہ (190) : ابلیس کی مذمت، اور آدم ؑ کے سامنے سر بسجود نہ ہونا (190- (خطبہ قاصعہ) جس میں ابلیس کی مذمت ہے۔)

اس خطبہ کا نام خطبہ قا صعہ ہے: جس میں ابلیس کی مذمّت ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (191) :  متقین کے اوصاف اور ابنِ کوا کی غلط فہمى کا ازالہ (191- متقین کے اوصاف اور نصیحت پذیر طبیعتوں پر موعظت کا اثر) خطبہ خطبہ 191

خطبہ (191) : متقین کے اوصاف اور ابنِ کوا کی غلط فہمى کا ازالہ (191- متقین کے اوصاف اور نصیحت پذیر طبیعتوں پر موعظت کا اثر)

امیرالمومنین (علیہ السلام) نے متقین کی صفات بیان کیں اور اللہ سے ڈرنے کی تلقین کی۔

مزید پڑھیے
خطبہ (192) :  پیغمبر کی بعثت، قبائلِ عرب کی عداوت اور منافقین کی حالت کا تذکرہ (192- پیغمبر ﷺکی بعثت، قبائلِ عرب کی عداوت اور منافقین کی حالت) خطبہ خطبہ 192

خطبہ (192) : پیغمبر کی بعثت، قبائلِ عرب کی عداوت اور منافقین کی حالت کا تذکرہ (192- پیغمبر ﷺکی بعثت، قبائلِ عرب کی عداوت اور منافقین کی حالت)

ہم اس کی حمدو ستائش کرتے ہیں جس نے اطاعت کی توفیق بخشی اور معصیت سے روک کر رکھا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (193) :  قیامت کے برپا ہونے کی کیفیت (193- خداوند عالم کی توصیف، تقویٰ کی نصیحت اور قیامت کی کیفیت) خطبہ خطبہ 193

خطبہ (193) : قیامت کے برپا ہونے کی کیفیت (193- خداوند عالم کی توصیف، تقویٰ کی نصیحت اور قیامت کی کیفیت)

تمام تعریف اس اللہ کے ليےہے جس نے اپنی فرما نروائی و جلال کبریائی کے آثار کو نمایا ں کرکے...

مزید پڑھیے
خطبہ (194) :  بعثتِ پیغمبر ﷺ کے وقت دنیا کی حالت (194- بعثتِ پیغمبرؐ کے وقت دنیا کی حالت، دنیا کی بے ثباتی) خطبہ خطبہ 194

خطبہ (194) : بعثتِ پیغمبر ﷺ کے وقت دنیا کی حالت (194- بعثتِ پیغمبرؐ کے وقت دنیا کی حالت، دنیا کی بے ثباتی)

اللہ نے اپنے رسول کو اس وقت مبعوث کیا جبکہ ہدایت کا کوئی نشان باقی نہ رہا تھا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (195) :  آپ ؑ نے ہی پیغمبر کی تجہیز و تکفین کے فرائض انجام دئے (195- حضورﷺ کے ساتھ آپؑ کی خصوصیات اور حضور ﷺ کی تجہیز و تکفین) خطبہ خطبہ 195

خطبہ (195) : آپ ؑ نے ہی پیغمبر کی تجہیز و تکفین کے فرائض انجام دئے (195- حضورﷺ کے ساتھ آپؑ کی خصوصیات اور حضور ﷺ کی تجہیز و تکفین)

پیغمبر کی تجہیز و تکفین کے فرائض امام علی نے انجام دیئے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (196) :  اسلام اور بعثت نبوی ﷺ کا تذکرہ (196- خداوند عالم کے علم کی ہمہ گیری، تقویٰ کے فوائد) خطبہ خطبہ 196

خطبہ (196) : اسلام اور بعثت نبوی ﷺ کا تذکرہ (196- خداوند عالم کے علم کی ہمہ گیری، تقویٰ کے فوائد)

اللہ کا خوف رکھو، کیونکہ یہ تمہارے دلوں کے روگ کا چارہ ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (197) :  نماز، زکوۃ اور امانت کے بارے میں فرمایا (197- نماز، زکوٰة اور امانت کے بارے میں فرمایا) خطبہ خطبہ 197

خطبہ (197) : نماز، زکوۃ اور امانت کے بارے میں فرمایا (197- نماز، زکوٰة اور امانت کے بارے میں فرمایا)

حضرت اپنے اصحاب کو یہ نصیحت فرمایا کرتے تھے۔نماز کی پابندی اور اس کی نگہداشت کرو۔

مزید پڑھیے
خطبہ (198) :  معاویہ کی غداری و فریب کاری (198- معاویہ کی غداری و فریب کاری اور غداروں کا انجام) خطبہ خطبہ 198

خطبہ (198) : معاویہ کی غداری و فریب کاری (198- معاویہ کی غداری و فریب کاری اور غداروں کا انجام)

خدا کی قسم! معاویہ مجھ سے زیادہ چلتا پرزہ اور ہوشیار نہیں۔

مزید پڑھیے
خطبہ (199) :  راہِ ہدایت پر چلنے والوں کی کمی اور قومِ ثمود کے متعلق فرمایا (199- راہ ہدایت پر چلنے والوں کی کمی اور قوم ثمود کا تذکرہ) خطبہ خطبہ 199

خطبہ (199) : راہِ ہدایت پر چلنے والوں کی کمی اور قومِ ثمود کے متعلق فرمایا (199- راہ ہدایت پر چلنے والوں کی کمی اور قوم ثمود کا تذکرہ)

ہدایت کی راہ میں ہدایت پانے والوں کی کمی سے گھبرا نہ جاؤ۔

مزید پڑھیے