0 اندراجات
حکمت (212) :  انسان کی خود پسندی اس کی عقل کے حریفوں میں سے ہے۔ (212- خود پسندی) حکمت حکمت 212

حکمت (212) : انسان کی خود پسندی اس کی عقل کے حریفوں میں سے ہے۔ (212- خود پسندی)

انسان کی خود پسندی اس کی عقل کے حریفوں میں سے ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (213) :  تکلیف سے چشم پوشی کر و۔ ورنہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ (213- صبر و درگزر) حکمت حکمت 213

حکمت (213) : تکلیف سے چشم پوشی کر و۔ ورنہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ (213- صبر و درگزر)

تکلیف سے چشم پوشی کر و۔ ورنہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔

مزید پڑھیے
حکمت (214) :  جس (درخت) کی لکڑی نرم ہو ااوس کی شاخیں گھنی ہوتی ہیں۔ (214- نرمی و ملائمت) حکمت حکمت 214

حکمت (214) : جس (درخت) کی لکڑی نرم ہو ااوس کی شاخیں گھنی ہوتی ہیں۔ (214- نرمی و ملائمت)

جس (درخت) کی لکڑی نرم ہو ااوس کی شاخیں گھنی ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (215) :  مخالفت صحیح رائے کو برباد کر دیتی ہے۔ (215- مخالفت بے جا) حکمت حکمت 215

حکمت (215) : مخالفت صحیح رائے کو برباد کر دیتی ہے۔ (215- مخالفت بے جا)

مخالفت صحیح رائے کو برباد کر دیتی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (216) :  جو منصب پا لیتا ہے دست درازی کرنے لگتا ہے۔ (216- گردن کشی) حکمت حکمت 216

حکمت (216) : جو منصب پا لیتا ہے دست درازی کرنے لگتا ہے۔ (216- گردن کشی)

جو منصب پا لیتا ہے دست درازی کرنے لگتا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (217) :  حالات کے پلٹوں ہی میں مردوں کے جوہر کھلتے ہیں۔ (217- نشیب و فراز) حکمت حکمت 217

حکمت (217) : حالات کے پلٹوں ہی میں مردوں کے جوہر کھلتے ہیں۔ (217- نشیب و فراز)

حالات کے پلٹوں ہی میں مردوں کے جوہر کھلتے ہیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (218) :  دوست کا حسد کرنا دوستی کی خامی ہے۔ (218- حسد) حکمت حکمت 218

حکمت (218) : دوست کا حسد کرنا دوستی کی خامی ہے۔ (218- حسد)

دوست کا حسد کرنا دوستی کی خامی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (219) :  اکثر عقلوں کا ٹھوکر کھا کر گرنا طمع و حرص کی بجلیاں چمکنے پر ہوتا ہے۔ (219- طمع و حرص) حکمت حکمت 219

حکمت (219) : اکثر عقلوں کا ٹھوکر کھا کر گرنا طمع و حرص کی بجلیاں چمکنے پر ہوتا ہے۔ (219- طمع و حرص)

اکثر عقلوں کا ٹھوکر کھا کر گرنا طمع و حرص کی بجلیاں چمکنے پر ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (220) :  یہ انصاف نہیں ہے کہ صرف ظن و گمان پر اعتماد کرتے ہوئے فیصلہ کیا جائے۔ (220- بدگمانی) حکمت حکمت 220

حکمت (220) : یہ انصاف نہیں ہے کہ صرف ظن و گمان پر اعتماد کرتے ہوئے فیصلہ کیا جائے۔ (220- بدگمانی)

یہ انصاف نہیں ہے کہ صرف ظن و گمان پر اعتماد کرتے ہوئے فیصلہ کیا جائے۔

مزید پڑھیے
حکمت (161) :  جو خود رائی سے کام لے گا، وہ تباہ و برباد ہو گا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہو جائے گا۔ (161- خودرائی) حکمت حکمت 161

حکمت (161) : جو خود رائی سے کام لے گا، وہ تباہ و برباد ہو گا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہو جائے گا۔ (161- خودرائی)

جو خود رائی سے کام لے گا، وہ تباہ و برباد ہو گا۔

مزید پڑھیے