حکمت
حکمت 172
حکمت (172) : لوگ اس چیز کے دشمن ہوتے ہیں جسے نہیں جانتے۔ (172- جہل و نادانی)
لوگ اس چیز کے دشمن ہوتے ہیں جسے نہیں جانتے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 173
حکمت (173) : جو شخص مختلف رایوں کا سامنا کرتا ہے وہ خطا و لغزش کے مقامات کو پہچان لیتا ہے۔ (173- مشورہ)
جو شخص مختلف رایوں کا سامنا کرتا ہے وہ خطا و لغزش کے مقامات کو پہچان لیتا ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 174
حکمت (174) : جو شخص اللہ کی خاطر سنان غضب تیز کرتا ہے، وہ باطل کے سورماؤں کے قتل پر توانا ہو جاتا ہے۔ (174- نیت کا روزہ)
جو شخص اللہ کی خاطر سنان غضب تیز کرتا ہے، وہ باطل کے سورماؤں کے قتل پر توانا ہو جاتا…
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 175
حکمت (175) : جب کسی امر سے دہشت محسوس کرو تو اس میں پھاند پڑو، اس لیے کہ کھٹکا لگا رہنا اس ضرر سے کہ جس کا خوف ہے، زیادہ تکلیف دہ چیز ہے۔ (175- خوف کا علاج)
جب کسی امر سے دہشت محسوس کرو تو اس میں پھاند پڑو۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 176
حکمت (176) : سر برآوردہ ہونے کا ذریعہ سینہ کی وسعت ہے۔ (176- سردار کی علامت)
سر برآوردہ ہونے کا ذریعہ سینہ کی وسعت ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 177
حکمت (177) : بد کار کی سر زنش نیک کو اس کا بدلہ دے کر کرو۔ (177- بدی سے روکنے کا طریقہ)
بد کار کی سر زنش نیک کو اس کا بدلہ دے کر کرو۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 178
حکمت (178) : دوسرے کے سینہ سے کینہ و شر کی جڑ اس طرح کاٹو کہ خود اپنے سینہ سے اسے نکال پھینکو۔ (178- دل کی صفائی)
دوسرے کے سینہ سے کینہ و شر کی جڑ اس طرح کاٹو کہ خود اپنے سینہ سے اسے نکال پھینکو۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 179
حکمت (179) : ضد اور ہٹ دھرمی صحیح رائے کو دور کر دیتی ہے۔ (179- ضد اور ہٹ دھرمی)
ضد اور ہٹ دھرمی صحیح رائے کو دور کر دیتی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 180
حکمت (180) : لالچ ہمیشہ کی غلامی ہے۔ (180- طمع)
لالچ ہمیشہ کی غلامی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 181
حکمت (181) : کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔ (181- دُور اندیشی)
کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔
مزید پڑھیے
