0 اندراجات
تفصیلی وضاحت — حکمت (416) :  اپنے فرزند حسن علیہ السلام سے فرمایا :اے فرزند دنیا کی کوئی چیز اپنے پیچھے نہ چھوڑ و۔اس لیے کہ تم دو میں سے ایک کے لیے چھوڑ و گے۔ایک وہ جو اس مال کو خدا کی اطاعت میں صرف کرے گا تو جو مال تمہارے لیے بدبختی کا سبب بنا وہ اس کے لیے راحت و آرام کا باعث ہو گا۔یاوہ ہو گا جو اسے خدا کی معصیت میں صرف کرے ،تو وہ تمہارے جمع کر دہ مال کی وجہ سے بد بخت ہو گا اور اس صورت میں تم خدا کی معصیت میںاس کے معین و مدد گار ہو گے ،اور ان دونوں میں سے ایک شخص بھی ایسا نہیں کہ اسے اپنے نفس پر ترجیح دو۔
سید رضی فرماتے ہیں کہ یہ کلام ایک دوسری صورت میں بھی روایت کیا گیا ہے جو یہ ہے
جو مال تمہارے ہاتھ میں ہے تم سے پہلے اس کے مالک دوسرے تھے۔اور یہ تمہارے بعد دوسروں کی طرف پلٹ جائے گا اور تم میں سے دو میں سے ایک کے لیے جمع کرنے والے ہو۔ایک وہ جو تمہارے جمع کئے ہوئے مال کو خد اکی اطاعت میں صرف کرے گا۔تو جو مال تمہارے لیے بدبختی کا سبب ہوا وہ اس کے لیے سعادت و نیک بختی کا سبب ہو گا وہ جو اس مال سے اللہ کی معصیت کرے تو جو تم نے اس کے لیے جمع کیا وہ تمہارے لیے بد بختی کا سبب ہو گا اور ان دونوں میں سے ایک بھی اس قابل نہیں کہ اسے اپنی پشت کو گرانبار کرو ،جو گزر گیا اس کے لیے اللہ کی رحمت اور جو باقی رہ گیا ہے اس کے لیے رزق الہی کے امیدوار رہو۔ (416- امام حسن ؈ کو ہدایت) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 416

تفصیلی وضاحت — حکمت (416) : اپنے فرزند حسن علیہ السلام سے فرمایا :اے فرزند دنیا کی کوئی چیز اپنے پیچھے نہ چھوڑ و۔اس لیے کہ تم دو میں سے ایک کے لیے چھوڑ و گے۔ایک وہ جو اس مال کو خدا کی اطاعت میں صرف کرے گا تو جو مال تمہارے لیے بدبختی کا سبب بنا وہ اس کے لیے راحت و آرام کا باعث ہو گا۔یاوہ ہو گا جو اسے خدا کی معصیت میں صرف کرے ،تو وہ تمہارے جمع کر دہ مال کی وجہ سے بد بخت ہو گا اور اس صورت میں تم خدا کی معصیت میںاس کے معین و مدد گار ہو گے ،اور ان دونوں میں سے ایک شخص بھی ایسا نہیں کہ اسے اپنے نفس پر ترجیح دو۔ سید رضی فرماتے ہیں کہ یہ کلام ایک دوسری صورت میں بھی روایت کیا گیا ہے جو یہ ہے جو مال تمہارے ہاتھ میں ہے تم سے پہلے اس کے مالک دوسرے تھے۔اور یہ تمہارے بعد دوسروں کی طرف پلٹ جائے گا اور تم میں سے دو میں سے ایک کے لیے جمع کرنے والے ہو۔ایک وہ جو تمہارے جمع کئے ہوئے مال کو خد اکی اطاعت میں صرف کرے گا۔تو جو مال تمہارے لیے بدبختی کا سبب ہوا وہ اس کے لیے سعادت و نیک بختی کا سبب ہو گا وہ جو اس مال سے اللہ کی معصیت کرے تو جو تم نے اس کے لیے جمع کیا وہ تمہارے لیے بد بختی کا سبب ہو گا اور ان دونوں میں سے ایک بھی اس قابل نہیں کہ اسے اپنی پشت کو گرانبار کرو ،جو گزر گیا اس کے لیے اللہ کی رحمت اور جو باقی رہ گیا ہے اس کے لیے رزق الہی کے امیدوار رہو۔ (416- امام حسن ؈ کو ہدایت)

حکمت (416) میں امام علی علیہ السلام اپنے فرزند حسن علیہ السلام سے دنیاوی مال و متاع کی اہمیت اور…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (415) :  دنیا کے متعلق فرمایا
دنیا دھوکے باز ،نقصان رساں اور رواں دواں ہے۔اللہ نے اپنے دوستوں کے لیے اسے بطور ثواب پسند نہیں کیا ،اور نہ دشمنوں کے لیے اسے بطور سزا پسند کیا۔اہل دنیا سواروں کے مانند ہیں کہ ابھی انہوں نے منزل کی ہی تھی کہ ہنکانے والے نے انہیں للکارا ،اور چل دیئے۔ (415- دنیا کی حالت) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 415

تفصیلی وضاحت — حکمت (415) : دنیا کے متعلق فرمایا دنیا دھوکے باز ،نقصان رساں اور رواں دواں ہے۔اللہ نے اپنے دوستوں کے لیے اسے بطور ثواب پسند نہیں کیا ،اور نہ دشمنوں کے لیے اسے بطور سزا پسند کیا۔اہل دنیا سواروں کے مانند ہیں کہ ابھی انہوں نے منزل کی ہی تھی کہ ہنکانے والے نے انہیں للکارا ،اور چل دیئے۔ (415- دنیا کی حالت)

حکمت (415) میں امام علی علیہ السلام دنیا کی فطرت اور اس کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہیں۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (414) :  ایک دوسری روایت میں ہے کہ آپ نے اشعث ابن قیس کو تعزیت دیتے ہوئے فرمایا :اگر بزرگوں کی طرح تم نے صبر کیا تو خیر !ورنہ چوپاؤں کی طرح ایک دن بھول جاؤ گے۔ (414- تعزیت) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 414

تفصیلی وضاحت — حکمت (414) : ایک دوسری روایت میں ہے کہ آپ نے اشعث ابن قیس کو تعزیت دیتے ہوئے فرمایا :اگر بزرگوں کی طرح تم نے صبر کیا تو خیر !ورنہ چوپاؤں کی طرح ایک دن بھول جاؤ گے۔ (414- تعزیت)

حکمت (414) میں امام علی علیہ السلام نے اشعث ابن قیس کو صبر کی اہمیت بتائی۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (413) :  جوانمردوں کی طرح صبر کرے ،نہیں تو سادہ لوحوں کی طرح بھو ل بھال کر چپ ہو گا۔ (413- قہری صبر) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 413

تفصیلی وضاحت — حکمت (413) : جوانمردوں کی طرح صبر کرے ،نہیں تو سادہ لوحوں کی طرح بھو ل بھال کر چپ ہو گا۔ (413- قہری صبر)

حکمت (413): جوانمردوں کی طرح صبر کرے، نہیں تو سادہ لوحوں کی طرح بھول بھال کر چپ ہو گا۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (412) :  تمہارے نفس کی آراستگی کے لیے یہی کافی ہے کہ جس چیز کو اوروں کے لیے ناپسند کرتے ہو ،اس سے خود بھی پرہیز کرو۔ (412- آراستگیٔ نفس) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 412

تفصیلی وضاحت — حکمت (412) : تمہارے نفس کی آراستگی کے لیے یہی کافی ہے کہ جس چیز کو اوروں کے لیے ناپسند کرتے ہو ،اس سے خود بھی پرہیز کرو۔ (412- آراستگیٔ نفس)

حکمت (412) میں امام علی علیہ السلام نے ایک بنیادی اصول کی وضاحت کی ہے جو انسانی اخلاقیات اور نفسیاتی…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (411) :  جس ذات نے تمہیں بولنا سکھایا ہے اسی کے خلاف اپنی زبان کی تیزی صرف نہ کرو۔اور جس نے تمہیں راہ پر لگا یا ہے اس کے مقابلہ میں فصاحت گُفتار کا مظاہرہ نہ کرو۔ (411- استاد کا احترام) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 411

تفصیلی وضاحت — حکمت (411) : جس ذات نے تمہیں بولنا سکھایا ہے اسی کے خلاف اپنی زبان کی تیزی صرف نہ کرو۔اور جس نے تمہیں راہ پر لگا یا ہے اس کے مقابلہ میں فصاحت گُفتار کا مظاہرہ نہ کرو۔ (411- استاد کا احترام)

حکمت (411): زبان کی تیزی کو اس ذات کے خلاف استعمال نہ کرو جو تمہیں بولنا سکھاتی ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (410) :  تقویٰ تمام خصلتوں کا سرتاج ہے۔ (410- تقویٰ) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 410

تفصیلی وضاحت — حکمت (410) : تقویٰ تمام خصلتوں کا سرتاج ہے۔ (410- تقویٰ)

تقویٰ، تمام خصلتوں کا سرتاج ہے۔ یہ حکمت امام علی علیہ السلام کی بصیرت اور حکمت کی عکاسی کرتی ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (409) :  دل آنکھوں کا صحیفہ ہے۔ (409- دل) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 409

تفصیلی وضاحت — حکمت (409) : دل آنکھوں کا صحیفہ ہے۔ (409- دل)

حکمت (409): دل آنکھوں کا صحیفہ ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (408) :  جو حق سے ٹکرائے گا،حق اسے پچھاڑ دے گا۔ (408- حق سے ٹکراؤ) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 408

تفصیلی وضاحت — حکمت (408) : جو حق سے ٹکرائے گا،حق اسے پچھاڑ دے گا۔ (408- حق سے ٹکراؤ)

یہ حکمت امام علی علیہ السلام کی عمیق بصیرت کی عکاسی کرتی ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (407) :  اللہ نے کسی شخص کو عقل ودیعت نہیں کی ہے مگر یہ کہ وہ کسی دن اس کے ذریعہ سے اسے تباہی سے بچائے گا۔ (407- عقل) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 407

تفصیلی وضاحت — حکمت (407) : اللہ نے کسی شخص کو عقل ودیعت نہیں کی ہے مگر یہ کہ وہ کسی دن اس کے ذریعہ سے اسے تباہی سے بچائے گا۔ (407- عقل)

یہ حکمت امام علی (علیہ السلام) کی گہری بصیرت اور انسانی عقل کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

مزید پڑھیے