حکمت

483 اندراجات
حکمت (290) :  اگر خداوند عالم نے اپنی معصیت کے عذاب سے نہ ڈرایا ہوتا، جب بھی اس کی نعمتوں پر شکر کا تقاضا یہ تھا کہ اس کی معصیت نہ کی جائے۔ (290- ترک معصیت) حکمت حکمت 290

حکمت (290) : اگر خداوند عالم نے اپنی معصیت کے عذاب سے نہ ڈرایا ہوتا، جب بھی اس کی نعمتوں پر شکر کا تقاضا یہ تھا کہ اس کی معصیت نہ کی جائے۔ (290- ترک معصیت)

اگر خداوند عالم نے اپنی معصیت کے عذاب سے نہ ڈرایا ہوتا، جب بھی اس کی نعمتوں پر شکر کا…

مزید پڑھیے
حکمت (305) :  غیرت مند کبھی زنا نہیں کرتا۔ (305- غیرت مند) حکمت حکمت 305

حکمت (305) : غیرت مند کبھی زنا نہیں کرتا۔ (305- غیرت مند)

غیرت مند کبھی زنا نہیں کرتا۔

مزید پڑھیے
حکمت (291) :  اشعث ابن قیس کو اس کے بیٹے کا پرسا دیتے ہوئے فرمایا
اے اشعث !اگر تم اپنے بیٹے پر رنج و ملال کرو تو یہ خون کا رشتہ اس کا سزا وار ہے، اور اگر صبر کرو تو اللہ کے نزدیک ہر مصیبت کا عوض ہے۔ اے اشعث !اگر تم نے صبر کیا تو تقدیر الہی نافذ ہو گی اس حال میں کہ تم اجر و ثواب کے حقدار ہو گے اور اگر چیخے چلائے، جب بھی حکم قضا کا جاری ہو کر رہے گا۔ مگر اس حال میں کہ تم پر گناہ کا بوجھ ہو گا۔ تمہارے لیے بیٹا مسرت کا سبب ہوا حالانکہ وہ ایک زحمت و آزمائش تھا اور تمہارے لیے رنج و اندوہ کا سبب ہوا حالانکہ وہ (مرنے سے )تمہارے لیے اجر و رحمت کا باعث ہوا ہے۔ (291- تعزیت) حکمت حکمت 291

حکمت (291) : اشعث ابن قیس کو اس کے بیٹے کا پرسا دیتے ہوئے فرمایا اے اشعث !اگر تم اپنے بیٹے پر رنج و ملال کرو تو یہ خون کا رشتہ اس کا سزا وار ہے، اور اگر صبر کرو تو اللہ کے نزدیک ہر مصیبت کا عوض ہے۔ اے اشعث !اگر تم نے صبر کیا تو تقدیر الہی نافذ ہو گی اس حال میں کہ تم اجر و ثواب کے حقدار ہو گے اور اگر چیخے چلائے، جب بھی حکم قضا کا جاری ہو کر رہے گا۔ مگر اس حال میں کہ تم پر گناہ کا بوجھ ہو گا۔ تمہارے لیے بیٹا مسرت کا سبب ہوا حالانکہ وہ ایک زحمت و آزمائش تھا اور تمہارے لیے رنج و اندوہ کا سبب ہوا حالانکہ وہ (مرنے سے )تمہارے لیے اجر و رحمت کا باعث ہوا ہے۔ (291- تعزیت)

اشعث ابن قیس کو اس کے بیٹے کا پرسا دیتے ہوئے فرمایا۔

مزید پڑھیے
حکمت (306) :  مدت حیات نگہبانی کے لیے کافی ہے۔ (306- پاسبانِ زندگی) حکمت حکمت 306

حکمت (306) : مدت حیات نگہبانی کے لیے کافی ہے۔ (306- پاسبانِ زندگی)

مدت حیات نگہبانی کے لیے کافی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (292) :  رسول اللہ صلی علیہ و آلہ وسلم کے دفن کے وقت قبر پر یہ الفاظ کہے۔
صبر عموماً اچھی چیز ہے سوائے آپ کے غم کے اور بیتابی و بے قراری عموماً بری چیز ہے سوائے آپ کی وفات کے اور بلاشبہ آپ کی موت کا صدمہ عظیم ہے، اور آپ سے پہلے اور آپ کے بعد آنے والی مصیبت سبک ہے۔ (292- قبر رسولؐ پر) حکمت حکمت 292

حکمت (292) : رسول اللہ صلی علیہ و آلہ وسلم کے دفن کے وقت قبر پر یہ الفاظ کہے۔ صبر عموماً اچھی چیز ہے سوائے آپ کے غم کے اور بیتابی و بے قراری عموماً بری چیز ہے سوائے آپ کی وفات کے اور بلاشبہ آپ کی موت کا صدمہ عظیم ہے، اور آپ سے پہلے اور آپ کے بعد آنے والی مصیبت سبک ہے۔ (292- قبر رسولؐ پر)

رسول اللہ صلی علیہ و آلہ وسلم کے دفن کے وقت قبر پر یہ الفاظ کہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (307) :  اولاد کے مرنے پہ آدمی کو نیند آ جاتی ہے مگر مال کے چھن جانے پر اسے نیند نہیں آتی۔
سید رضی فرماتے ہیں کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اولاد کے مرنے پر صبر کر لیتا ہے مگر مال کے جانے پر صبر نہیں کرتا۔ (307- مال سے لگاؤ) حکمت حکمت 307

حکمت (307) : اولاد کے مرنے پہ آدمی کو نیند آ جاتی ہے مگر مال کے چھن جانے پر اسے نیند نہیں آتی۔ سید رضی فرماتے ہیں کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اولاد کے مرنے پر صبر کر لیتا ہے مگر مال کے جانے پر صبر نہیں کرتا۔ (307- مال سے لگاؤ)

اولاد کے مرنے پہ آدمی کو نیند آ جاتی ہے مگر مال کے چھن جانے پر اسے نیند نہیں آتی۔

مزید پڑھیے
حکمت (293) :  بے وقوف کی ہم نشینی اختیار نہ کرو کیونکہ وہ تمہارے سامنے اپنے کاموں کو سجا کر پیش کرے گا اور یہ چاہے گا کہ تم اسی کے ایسے ہو جاؤ۔ (293- بے وقوف کی مصاحبت) حکمت حکمت 293

حکمت (293) : بے وقوف کی ہم نشینی اختیار نہ کرو کیونکہ وہ تمہارے سامنے اپنے کاموں کو سجا کر پیش کرے گا اور یہ چاہے گا کہ تم اسی کے ایسے ہو جاؤ۔ (293- بے وقوف کی مصاحبت)

بے وقوف کی ہم نشینی اختیار نہ کرو کیونکہ وہ تمہارے سامنے اپنے کاموں کو سجا کر پیش کرے گا۔

مزید پڑھیے
حکمت (308) :  باپوں کی باہمی محبت اولاد کے درمیان ایک قرابت ہوا کرتی ہے اور محبت کو قرابت کی اتنی ضرورت نہیں جتنی قرابت کو محبت کی۔ (308- دوستی و قرابت) حکمت حکمت 308

حکمت (308) : باپوں کی باہمی محبت اولاد کے درمیان ایک قرابت ہوا کرتی ہے اور محبت کو قرابت کی اتنی ضرورت نہیں جتنی قرابت کو محبت کی۔ (308- دوستی و قرابت)

باپوں کی باہمی محبت اولاد کے درمیان ایک قرابت ہوا کرتی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (294) :  آپ سے دریافت کیا گیا کہ مشرق و مغرب کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟آپ نے فرمایا »سورج کا ایک دن کا راستہ«۔ (294- مغرب و مشرق کا فاصلہ) حکمت حکمت 294

حکمت (294) : آپ سے دریافت کیا گیا کہ مشرق و مغرب کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟آپ نے فرمایا »سورج کا ایک دن کا راستہ«۔ (294- مغرب و مشرق کا فاصلہ)

آپ سے دریافت کیا گیا کہ مشرق و مغرب کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟

مزید پڑھیے
حکمت (309) :  اہل ایمان کے گمان سے ڈرتے رہو، کیونکہ خداوند عالم نے حق کو ان کی زبانوں پر قرار دیا ہے۔ (309- ظن مومن) حکمت حکمت 309

حکمت (309) : اہل ایمان کے گمان سے ڈرتے رہو، کیونکہ خداوند عالم نے حق کو ان کی زبانوں پر قرار دیا ہے۔ (309- ظن مومن)

اہل ایمان کے گمان سے ڈرتے رہو، کیونکہ خداوند عالم نے حق کو ان کی زبانوں پر قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے