Khutba
نہج البلاغہ کے ۲۴۱ خطبات — اردو ترجمہ کے ساتھ
خطبہ
خطبہ 88
خطبہ (88) : صفاتِ باری تعالیٰ کے متعلق فرمایا (88- صفات باری اور پند و موعظت کےسلسلے میں فرمایا)
تمام حمد اس اللہ کے لیے ہے جو نظر آئے بغیر جانا پہچانا ہوا ہے۔
خطبہ
خطبہ 89
خطبہ (89) : آسمان و زمین کی خلقت اور زمین کے پانی پر بچھائے جانے کے بارے میں (89- (خطبہ اشباح) آسمان و زمین کی خلقت)
یہ خطبہ اشباح کے نام سے مشہور ہے اور امیرالمومنین ﷷ کے بلند پایہ خطبوں میں شمار ہوتا ہے۔
خطبہ
خطبہ 90
خطبہ (90) : جب قتلِ عثمان1 کے بعد اپ کے ہاتھ پر بیعت کا ارادہ کیا گیا، تو اپ نے فرمایا: (90- جب آپؑ کے ہاتھ پر بیعت ہوئی تو فرمایا)
مجھے چھوڑ دو، اور (اس خلافت کے لیے) میرے علاوہ کوئی اور ڈھونڈ لو۔
خطبہ
خطبہ 91
خطبہ (91) : خوارج کی بیخ کنی اور اپنے علم کی ہمہ گیری کے متعلق (91- خوارج کی بیخ کنی اور اپنے علم کی ہمہ گیری و فتنہ بنی امیہ)
اے لوگو! میں نے فتنہ و شر کی آنکھیں چھوڑ ڈالی ہیں۔
خطبہ
خطبہ 92
خطبہ (92) : خدا کی حمد میں فرمایا (92- خداوند عالم کی حمد و ثناء اور انبیاء کی توصیف میں فرمایا)
بابرکت ہے وہ خدا کہ جس کی ذات تک بلند پرواز ہمتوں کی رسائی نہیں۔
خطبہ
خطبہ 93
خطبہ (93) : بعثت کے وقت لوگوں کی حالت اور رسول ﷺ کی تبلیغ میں مساعی کے متعلق (93- بعثت کے وقت لوگوں کی حالت اور پیغمبرﷺ کی مساعی)
پیغمبر ﷺ کو اس وقت میں بھیجا کہ جب لوگ حیرت و پریشانی کے عالم میں گم کردہ راہ تھے۔
خطبہ
خطبہ 94
خطبہ (94) : نبی ﷺ کی مدح میں فرمایا (94- نبی کریم ﷺ کی مدح و توصیف میں فرمایا)
تمام حمد اس اللہ کے لیے ہے جو اوّل ہے اور کوئی شے اس سے پہلے نہیں۔
خطبہ
خطبہ 95
خطبہ (95) : اپنی فوج کو سرزنش اور تنبیہ (95- اپنے اصحاب کو تنبیہہ اور سرزنش کرتے ہوئے فرمایا)
اگر اللہ نے ظالم کو مہلت دے رکھی ہے تو اس کی گرفت سے تو وہ ہرگز نہیں نکل سکتا۔
خطبہ
خطبہ 64
خطبہ (64) : صفین میں تعلیم حرب کے متعلق فرمایا (64- جنگ صفین میں تعلیم حرب کےسلسلے میں فرمایا)
صفین کے دنوں میں اپنے اصحاب سے فرمایا کرتے تھے۔ اے گروهِ مسلمین ! خوفِ خدا کو اپنا شعار بناؤ۔
خطبہ
خطبہ 80
خطبہ (80) : اہلِ دنیا کے ساتھ دنیا کی روش (80- اہل دنیا کے ساتھ دنیا کی روش)
دنیا کی حالت کا بیان، حلال میں حساب اور حرام میں سزا کا ذکر۔
