Khutba

نہج البلاغہ کے ۲۴۱ خطبات — اردو ترجمہ کے ساتھ

238 اندراجات
خطبہ (234) :  :دنیا میں زادِ آخرت مہیا کرنے اور موت سے پہلے عمل بجا لانے کے متعلق فرمایا (234- زادِ آخرت مہیا کرنے اور موت سے پہلے عمل بجا لانے کے متعلق) خطبہ خطبہ 234

خطبہ (234) : :دنیا میں زادِ آخرت مہیا کرنے اور موت سے پہلے عمل بجا لانے کے متعلق فرمایا (234- زادِ آخرت مہیا کرنے اور موت سے پہلے عمل بجا لانے کے متعلق)

اعمال بجا لاؤ، ابھی جب کہ تم زندگی کی فراخی و وسعت میں ہو۔

مزید پڑھیے
خطبہ (235) :  حکمین کے بارے میں فرمایا (235- حکمین کے بارے میں فرمایا اور اہل شام کی مذمت میں فرمایا) خطبہ خطبہ 235

خطبہ (235) : حکمین کے بارے میں فرمایا (235- حکمین کے بارے میں فرمایا اور اہل شام کی مذمت میں فرمایا)

امام علی (ع) نے حکمین کی حقیقت اور اہل شام کی مذمت کی۔

مزید پڑھیے
خطبہ (236) :  آلِ محمد کی توصیف اور روایت میں عقل و درایت سے کام لینے کے لئے فرمایا (236- آلِ محمدؑ کی توصیف اور روایت میں عقل و درایت سے کام لینا) خطبہ خطبہ 236

خطبہ (236) : آلِ محمد کی توصیف اور روایت میں عقل و درایت سے کام لینے کے لئے فرمایا (236- آلِ محمدؑ کی توصیف اور روایت میں عقل و درایت سے کام لینا)

آلِ محمد علم کے لیے باعثِ حیات اور جہالت کے لیے سبب مرگ ہیں۔

مزید پڑھیے
خطبہ (221) :  عقیل کی حالتِ فقر و احتیاج اور اشعث ابن قیس کی رشوت کی پیشکش (221- ظلم و غصب سے کنارہ کشی، عقیل کی حالت فقر و احتیاج، اور اشعث) خطبہ خطبہ 221

خطبہ (221) : عقیل کی حالتِ فقر و احتیاج اور اشعث ابن قیس کی رشوت کی پیشکش (221- ظلم و غصب سے کنارہ کشی، عقیل کی حالت فقر و احتیاج، اور اشعث)

خدا کی قسم! مجھے سعد1 ان کانٹوں پر جاگتے ہوئے رات گزارنا زیادہ پسند ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (237) :  جب عثمان نے عبد اللہ ابن عباس کے ذریعے آپ کو یہ پیغمام بھجوایا کہ آپ ینبع چلے جائیں تو یہ فرمایا (237- جب عثمان نے ینبع چلے جانے کے لیے پیغام بھجوایا تو فرمایا) خطبہ خطبہ 237

خطبہ (237) : جب عثمان نے عبد اللہ ابن عباس کے ذریعے آپ کو یہ پیغمام بھجوایا کہ آپ ینبع چلے جائیں تو یہ فرمایا (237- جب عثمان نے ینبع چلے جانے کے لیے پیغام بھجوایا تو فرمایا)

جن دنوں میں عثمان ابن عفان محاصرہ میں تھے، عبد اللہ ابن عباس نے آپ کو ینبع جانے کی درخواست…

مزید پڑھیے
خطبہ (222) :  آپ ؑ کے دعائیہ کلمات (222- آپؑ کے دُعائیہ کلمات) خطبہ خطبہ 222

خطبہ (222) : آپ ؑ کے دعائیہ کلمات (222- آپؑ کے دُعائیہ کلمات)

خدایا! میری آبرو کو غنا ؤ تونگری کے ساتھ محفوظ رکھ۔

مزید پڑھیے
خطبہ (238) :  اپنے اصحاب کو آمادہ جنگ کرنے اور آرام طلبی سے بچنے کے لئے فرمایا (238- اصحاب کو آمادہ جنگ کرنے اور آرام طلبی سے بچنے کے لئے فرمایا) خطبہ خطبہ 238

خطبہ (238) : اپنے اصحاب کو آمادہ جنگ کرنے اور آرام طلبی سے بچنے کے لئے فرمایا (238- اصحاب کو آمادہ جنگ کرنے اور آرام طلبی سے بچنے کے لئے فرمایا)

خداوندِ عالم تم سے ادائے شکر کا طلبگار ہے اور تمھیں اپنے اقتدار کا مالک بنایا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (223) :  اہلِ قبور کی حالتِ بے چارگی (223- دنیا کی بے ثباتی اور اہل قبور کی حالت بے چارگی) خطبہ خطبہ 223

خطبہ (223) : اہلِ قبور کی حالتِ بے چارگی (223- دنیا کی بے ثباتی اور اہل قبور کی حالت بے چارگی)

یہ دنیا ایک ایسا گھر ہے جو بلاوں میں گھرا ہوا ہے اور فریب کاریوں میں شہرت یافتہ ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (208) :  اختلاف احادیث کے وجوہ و اسباب اور رواۃِ حدیث کے اقسام (208- اختلاف احادیث کے وجوہ و اسباب اور رواة حدیث کے اقسام) خطبہ خطبہ 208

خطبہ (208) : اختلاف احادیث کے وجوہ و اسباب اور رواۃِ حدیث کے اقسام (208- اختلاف احادیث کے وجوہ و اسباب اور رواة حدیث کے اقسام)

ایک شخص نے آپ سے من گھڑت اور متعارض حدیثوں کے متعلق دریافت کیا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (209) :  زمین و آسمان اور دریاؤں کی خلقت کے متعلق فرمایا (209- خداوند عالم کی عظمت اور زمین و آسمان اور دریاؤں کی خلقت) خطبہ خطبہ 209

خطبہ (209) : زمین و آسمان اور دریاؤں کی خلقت کے متعلق فرمایا (209- خداوند عالم کی عظمت اور زمین و آسمان اور دریاؤں کی خلقت)

اللہ سبحانہ، کی عجیب و غریب صنعت کی لطیف نقش آرائی یہ ہے کہ اس نے ایک خشک زمین کو…

مزید پڑھیے