nahjul balagah

800 اندراجات
خطبہ (86) :  امت کے مختلف گروہوں میں بٹ جانے کے متعلق (86- امت کے مختلف گروہوں میں بٹ جانے کے متعلق فرمایا) خطبہ خطبہ 86

خطبہ (86) : امت کے مختلف گروہوں میں بٹ جانے کے متعلق (86- امت کے مختلف گروہوں میں بٹ جانے کے متعلق فرمایا)

اللہ نے زمانے کے کسی سرکش کی گردن نہیں توڑی جب تک کہ اسے مہلت و فراغت نہیں عطا کردی۔

مزید پڑھیے
خطبہ (87) :  بعثت سے قبل کی دنیا کی حالت یہ کہ موجودہ دور کے لوگوں کی حالت ویسی ہی ہے (87- بعثت سے قبل دنیا کی حالت پراگندگی اور موجودہ دور کے لوگ) خطبہ خطبہ 87

خطبہ (87) : بعثت سے قبل کی دنیا کی حالت یہ کہ موجودہ دور کے لوگوں کی حالت ویسی ہی ہے (87- بعثت سے قبل دنیا کی حالت پراگندگی اور موجودہ دور کے لوگ)

اللہ نے اپنے پیغمبر کو اس وقت بھیجا جب کہ رسولوں کی امد کا سلسلہ رکا ہوا تھا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (88) :  صفاتِ باری تعالیٰ کے متعلق فرمایا (88- صفات باری اور پند و موعظت کےسلسلے میں فرمایا) خطبہ خطبہ 88

خطبہ (88) : صفاتِ باری تعالیٰ کے متعلق فرمایا (88- صفات باری اور پند و موعظت کےسلسلے میں فرمایا)

تمام حمد اس اللہ کے لیے ہے جو نظر آئے بغیر جانا پہچانا ہوا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (89) :  آسمان و زمین کی خلقت اور زمین کے پانی پر بچھائے جانے کے بارے میں (89- (خطبہ اشباح) آسمان و زمین کی خلقت) خطبہ خطبہ 89

خطبہ (89) : آسمان و زمین کی خلقت اور زمین کے پانی پر بچھائے جانے کے بارے میں (89- (خطبہ اشباح) آسمان و زمین کی خلقت)

یہ خطبہ اشباح کے نام سے مشہور ہے اور امیرالمومنین ﷷ کے بلند پایہ خطبوں میں شمار ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (90) :  جب قتلِ عثمان1 کے بعد اپ کے ہاتھ پر بیعت کا ارادہ کیا گیا، تو اپ نے فرمایا: (90- جب آپؑ کے ہاتھ پر بیعت ہوئی تو فرمایا) خطبہ خطبہ 90

خطبہ (90) : جب قتلِ عثمان1 کے بعد اپ کے ہاتھ پر بیعت کا ارادہ کیا گیا، تو اپ نے فرمایا: (90- جب آپؑ کے ہاتھ پر بیعت ہوئی تو فرمایا)

مجھے چھوڑ دو، اور (اس خلافت کے لیے) میرے علاوہ کوئی اور ڈھونڈ لو۔

مزید پڑھیے
خطبہ (91) :  خوارج کی بیخ کنی اور اپنے علم کی ہمہ گیری کے متعلق (91- خوارج کی بیخ کنی اور اپنے علم کی ہمہ گیری و فتنہ بنی امیہ) خطبہ خطبہ 91

خطبہ (91) : خوارج کی بیخ کنی اور اپنے علم کی ہمہ گیری کے متعلق (91- خوارج کی بیخ کنی اور اپنے علم کی ہمہ گیری و فتنہ بنی امیہ)

اے لوگو! میں نے فتنہ و شر کی آنکھیں چھوڑ ڈالی ہیں۔

مزید پڑھیے
خطبہ (92) :  خدا کی حمد میں فرمایا (92- خداوند عالم کی حمد و ثناء اور انبیاء کی توصیف میں فرمایا) خطبہ خطبہ 92

خطبہ (92) : خدا کی حمد میں فرمایا (92- خداوند عالم کی حمد و ثناء اور انبیاء کی توصیف میں فرمایا)

بابرکت ہے وہ خدا کہ جس کی ذات تک بلند پرواز ہمتوں کی رسائی نہیں۔

مزید پڑھیے
خطبہ (93) :  بعثت کے وقت لوگوں کی حالت اور رسول ﷺ کی تبلیغ میں مساعی کے متعلق (93- بعثت کے وقت لوگوں کی حالت اور پیغمبرﷺ کی مساعی) خطبہ خطبہ 93

خطبہ (93) : بعثت کے وقت لوگوں کی حالت اور رسول ﷺ کی تبلیغ میں مساعی کے متعلق (93- بعثت کے وقت لوگوں کی حالت اور پیغمبرﷺ کی مساعی)

پیغمبر ﷺ کو اس وقت میں بھیجا کہ جب لوگ حیرت و پریشانی کے عالم میں گم کردہ راہ تھے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (62) :  دنیا کے زوال کے بارے میں (62- دنیا کے زوال و فنا کے سلسلہ میں فرمایا) خطبہ خطبہ 62

خطبہ (62) : دنیا کے زوال کے بارے میں (62- دنیا کے زوال و فنا کے سلسلہ میں فرمایا)

اللہ سے ڈرو اور موت سے پہلے اپنے اعمال کا ذخیرہ فراہم کر لو۔

مزید پڑھیے
خطبہ (78) :  جنگِ جمل سے فارغ ہونے کے بعد عورتوں کی مذمت میں فرمایا:۔ (78- عورتوں کے فطری نقائص) خطبہ خطبہ 78

خطبہ (78) : جنگِ جمل سے فارغ ہونے کے بعد عورتوں کی مذمت میں فرمایا:۔ (78- عورتوں کے فطری نقائص)

اے لوگو! عورتیں ایمان میں ناقص، حصوں میں ناقص اور عقل میں ناقص ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیے