nahjul balagah
خطبہ
خطبہ 63
خطبہ (63) : صفاتِ باری کا تذکرہ (63- صفات باری کا تذکرہ)
تمام حمد اس اللہ کے لئے ہے کہ جس کی ایک صفت سے دوسری صفت کو تقدم نہیں۔
خطبہ
خطبہ 79
خطبہ (79) : نصیحت کرتے ہوئے فرمایا (79- پند و نصیحت کے سلسلے میں فرمایا)
اے لوگو! امیدوں کو کم کرنا، نعمتوں پر شکر ادا کرنا، اور حرام چیزوں سے دامن بچانا ہی زہد و…
خطبہ
خطبہ 64
خطبہ (64) : صفین میں تعلیم حرب کے متعلق فرمایا (64- جنگ صفین میں تعلیم حرب کےسلسلے میں فرمایا)
صفین کے دنوں میں اپنے اصحاب سے فرمایا کرتے تھے۔ اے گروهِ مسلمین ! خوفِ خدا کو اپنا شعار بناؤ۔
خطبہ
خطبہ 80
خطبہ (80) : اہلِ دنیا کے ساتھ دنیا کی روش (80- اہل دنیا کے ساتھ دنیا کی روش)
دنیا کی حالت کا بیان، حلال میں حساب اور حرام میں سزا کا ذکر۔
خطبہ
خطبہ 65
خطبہ (65) : سقیفہ بنی ساعدہ کی کاروائی سننے کے بعد فرمایا (65- سقیفہ بنی ساعدہ کی کاروائی سننے کے بعد فرمایا)
پیغمبر ؐ کی رحلت کے بعد جب سقیفہ بنی ساعدہ کی خبریں امیرالمومنین ﷷ تک پہنچیں، توآپ ﷷ نے دریافت…
خطبہ
خطبہ 66
خطبہ (66) : محمد بن ابی بکر کی شہادت کا سن کر فرمایا (66- محمد بن ابی بکرکی خبر شہادت سن کر فرمایا)
حضرت علی (ع) نے محمد ابن ابی بکر کی شہادت پر اپنی محبت کا اظہار کیا۔
خطبہ
خطبہ 67
خطبہ (67) : اپنے اصحاب کی مذّمت میں فرمایا:۔ (67- اپنے اصحاب کی کجروی اور بے رخی کے بارے میں فرمایا)
کب تک میں تمہارے ساتھ ایسی نرمی اور رو رعایت کرتا رہوں گا۔
خطبہ
خطبہ 68
خطبہ (68) : آپ نے یہ کلام شبِ ضربت کی سحر کو فرمایا:۔ (68- شب ضربت سحر کے وقت فرمایا)
میں بیٹھا ہوا تھا، کہ میری آنکھ لگ گئی۔ اتنے میں رسول اللہ ؐ میرے سامنے جلوہ فرما ہوئے۔
خطبہ
خطبہ 69
خطبہ (69) : اہل عراق کی مذمت میں فرمایا:۔ (69- اہل عراق کی مذمت میں فرمایا)
اے اہل عراق! تم اس حاملہ عورت کے مانند ہو جو حاملہ ہونے کے بعد حمل کے دن پورے کرے۔
خطبہ
خطبہ 70
خطبہ (70) : اس میں آپ نے لوگوں کو پیغمبر پر صلٰوت بھیجنے کا طریقہ بتایا ہے (70- پیغمبرﷺ پر درود بھیجنے کا طریقہ)
اے اللہ! اپنی پاکیزہ رحمتیں اور بڑھنے والی برکتیں قرار دے۔
