nahjul balagah
خطبہ
خطبہ 31
خطبہ (31) : جب جنگ ُ جمل شروع ہونے سے پہلے حضرت نے ابن عباس کو زبیر کے پاس اس مقصد سے بھیجا کہ وہ انہیں اطاعت کی طرف پلٹائیں، تو اس موقعہ پر ان سے فرمایا۔ (31- جنگ جمل پہلے ابن عباس کو زبیر کے پاس جب بھیجنا)
طلحہ سے ملاقات نہ کرنا۔ اگر تم اس سے ملے، تو تم اس کو ایک ایسا سرکش بیل پاؤ گے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 47
خطبہ (47) : کوفہ پر وارد ہونے والے مصائب کے متعلق فرمایا (47- کوفہ پر وارد ہونے والی مصیبتوں کے متعلق فرمایا)
اے کوفہ، یہ منظر گویا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں کہ تجھے اس طرح سے کھینچا جا رہا ہے...
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 32
خطبہ (32) : دنیا کی مذمت اور اہل دنیا کی قسمیں (32- دنیا کی مذمت اور اہل دنیا کی قسمیں)
اے لوگو! ہم ایک ایسے کج رفتار زمانہ میں پیدا ہوئے ہیں کہ نیکو کار کو خطا کار سمجھا جاتا…
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 48
خطبہ (48) : جب شام 1روانہ ہوئے تو فرمایا (48- جب شام کی طرف روانہ ہوئے تو فرمایا)
اللہ کے لئے حمدو ثنا ہے جب بھی رات آئے اور اندھیرا پھیلے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 33
خطبہ (33) : جب جنگ جمل کے لیے نکلے تو فرمایا (33- جب جنگ جمل کے لیے روانہ ہوئے تو فرمایا)
امیر المومنین جب اہل بصرہ سے جنگ کے لئے نکلے تو عبداللہ بن عباس کہتے ہیں کہ میں مقامِ ذی…
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 49
خطبہ (49) : اللہ کی عظمت کے بارے میں فرمایا (49- اللہ کی عظمت و بزرگی کے بارے میں فرمایا)
تمام حمد اس اللہ کے لئے ہے جو چھپی ہوئی چیزوں کی گہرائیوں میں اُترا ہوا ہے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 34
خطبہ (34) : لوگوں کو اہلِ شام سے آمادہ جنگ کرنے کے لئے فرمایا۔ (34- اہل شام کے مقابلے میں لوگوں کو آمادۂ جنگ کرنے کے لیے فرمایا)
حیف ہے تم پر، میں تو تمہیں ملامت کرتے کرتے بھی اُکتا گیا ہوں۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 50
خطبہ (50) : حق و باطل کی آمیزش کے نتائج (50- حق و باطل کی آمیزش کے نتائج)
فتنوں کے وقوع کا آغاز نفسانی خواہشات سے ہوتا ہے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 35
خطبہ (35) : تحکیم کے بارے میں (35- تحکیم کے بارے میں فرمایا)
تحکیم۱ کے بعد فرمایا:۔ (ہر حالت میں ) اللہ کے لئے حمدو ثنا رہے۔
مزید پڑھیے
خطبہ
خطبہ 51
خطبہ (51) : جب شامیوں نے آپ کے ساتھیوں پر پانی بند کر دیا تو فرمایا (51- جب شامیوں نے آپؑ کے ساتھیوں پر پانی بند کر دیا تو فرمایا)
جب صفین میں معاویہ کے ساتھیوں نے امیرالمومنین ﷷ کے اصحاب پر پانی بند کر دیا تو آپ نے فرمایا:
مزید پڑھیے
